ثقافت

بالی ووڈ کے امیراداکارجنہیں قرض چکانے کیلئے گھرتک بیچنا پڑا

ممبئی: اداکارامیتابھ بچن، جیکی شروف، پریتی زنٹا اور گووندا وغیرہ کا شمار بالی ووڈ کے امیرترین اداکاروں میں ہوتا ہے، مہنگے گھروں میں رہنے اور مہنگی گاڑیوں میں سفر کرنے والے اداکاروں کے بارے میں کوئی بھی یقین نہیں کرے گا کہ بالی ووڈ کے آج کے امیر ترین...
مزید تفصیل»
ثقافت

انوپم کھیر اور اکشے کھنہ کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی: بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کو من موہن سنگھ اور اکشے کھنہ کو ان کا سیکریٹری بننا اتنا مہنگا پڑا کے اُن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کچھ ہفتوں قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ایکسی ڈینٹل پرائم منسٹر‘ میں سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کردار انڈسٹری...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی اداکارہ نے محبت میں ناکامی پر خود کشی کرلی

چنائی: تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی  اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکارہ یاشیکا نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔ اداکارہ نے موت سے قبل اپنی والدہ کو واٹس ایپ پر پیغامات...
مزید تفصیل»
ثقافت

سونم کپور کا نام تبدیل ہونے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی جانب سے نام تبدیل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام سونم آہوجا کپور سے تبدیل کرکے ذویا سنگھ سلنکی رکھ لیا ہے۔ جس  کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک بحث سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کو ہندو انتہا پسندوں کا خوف، دورہ پاکستان منسوخ

ممبئی: نامور بالی ووڈ شاعر اوراسکرپٹ رائٹر جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے کشمیر پلوامہ حملے کے بعد ہندوانتہا پسندوں کے خوف سے دورہ کراچی منسوخ کردیا۔ جاوید اختر اور اداکارہ شبانہ اعظمی کو 23 اور 24 فروری کو کراچی آرٹس کونسل میں شبانہ اعظمی کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکار شان نے فرنیچر کا بزنس شروع کردیا

لاہور: معروف اداکار شان نے فلمسازی اور ڈائریکشن کے بعد فرنیچرکا بزنس شروع کردیا ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے ذریعے کیا ہے۔ شان کی فیملی طویل عرصے سے شوبزنس سے وابستہ ہے ،شان ماضی میں پروڈکشن بھی کرتے رہے لیکن اب انہوں...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگنا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایت کاری خود کریں گی

ممبئی: فلم ’’منی کارنیکا‘‘کی ہدایت کاری کرنے کے بعد اب اداکارہ کنگنا رناوت اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایات دیں گی۔ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی زندگی کو پردہ اسکرین پر لانے کی تیاریوں میں ہیں، کنگنا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایات دیں گی۔ فلم’’باہوبلی‘‘کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکارہ امیشا پٹیل پرلاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام

ممبئی: فلم ’’کہونا پیارہے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کولاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام میں عدالت طلب کیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد سے تعلق رکھنے والے پون کمارنامی شخص نے اداکارہ امیشا پٹیل پر پیسے لینے کے باوجود...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویرسنگھ کا مزید منفی کردارادا کرنے سے انکار

ممبئی: فلم ’’پدماوت‘‘ میں علاؤالدین خلجی کامنفی کردارادا کرنے والے نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے مزید منفی کردار اداکرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر کوکرن جوہر کی فلم ’’تخت‘‘ میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کا منفی کردارادا کرنے کی پیش کش ہوئی تھی تاہم...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکار قاضی واجد کو بچھڑے ایک برس بیت گیا

کراچی: ریڈیو اور ٹی وی کے معروف فنکار قاضی واجد کی پہلی برسی آج منائی جائے گی۔ ریڈیو اور ٹیلی وژن پر کئی یادگار کردار ادا کرنے والے قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ وہ 1943ء کو لاہور میں پیدا ہوئے انہوں نے قیام پاکستان کے...
مزید تفصیل»