ثقافت

کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری ‘ کا تیسرا سیکوئل بنانے کا حتمی فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے ہدایت کار اندرا کمار نے مشہور زمانہ کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری‘ کے تیسرے سیکوئل بنانے کی تصدیق کردی۔ بالی ووڈ میں کامیڈی فلموں کو پروان چڑھانے والی فلم ’ہیرا پھیری‘ کو ریلیز ہوئے عرصہ بیت گیا لیکن آج بھی اس فلم کو دیکھا جائے تو...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکارہ زارا شیخ نے نعت خوانی بھی شروع کردی

لاہور: اداکارہ زارا شیخ نے گلوکاری کے بعد نعت خوانی بھی شروع کردی ہے۔ زارا شیخ نے لاہور کے میوزک اسٹوڈیو میں نعت اور حمد ریکارڈ کرائی، جس کی ویڈیو مکمل ہوتے ہی لانچنگ تقریب منعقد کی جائے گی۔ ان کی یہ ویڈیو نجی کمپنیوں کے اشتراک سے ریلیز...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم ہندوانتہا پسندوں کے نشانے پر

ممبئی: بالی ووڈ دبنگ اداکارسلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کی فلم ’لوراتری‘ کو ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے ریلیز نہ کیے جانے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ بالی ووڈ کے سلومیاں کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم ’لوراتری‘ ان کی پیاری بہن ارپیتا خان کے شوہر اورسلمان...
مزید تفصیل»
ثقافت

سنی لیون ماضی یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنا ماضی یاد کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔ اداکارہ سنی لیون نے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی آنکھیں لال ہورہی ہیں جب کہ ان کا چہرہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

حکومت کا عید کے موقع پر بھارتی فلموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور: وفاقی حکومت نے عید الفطر اورعید الاضحیٰ پر بھارتی فلموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان کی ثقافت اور فلم انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے عید الفطر اورعید الاضحیٰ کے موقع پر بھارتی فلموں پر پابندی لگانے کا...
مزید تفصیل»
ثقافت

کرداروں کو یادگار بنانے کیلیے ورکشاپس سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے ، نمرہ خان

لاہور: اداکارہ وماڈل نمرہ خان نے کہا ہے کہ فلموں میں حقیقت کے رنگ بھرنے کیلیے جس طرح کہانی اورکردارکا مضبوط ہونا ضروری ہوتا ہے اسی طرح اگران کرداروں کویادگاربنانے کیلیے باقاعدہ ورکشاپس کی جائیں تواس سے جہاں سیکھنے کا موقع ملتا ہے،وہیں کام میں نکھاربھی آتا ہے دنیا...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریانکا کے بعد تبو کی بھی فلم ’ بھارت ‘ میں انٹری

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ میں نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بعد تبو نے بھی دھماکے دار انٹری دے دی ہے۔ بالی ووڈ کی معروف اداکار و ہدایت کی جوڑی عباس ظفر اور سلمان خان اب تک انڈسٹری کو ’سلطان اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ جیسی...
مزید تفصیل»
ثقافت

شاہ رخ خان کی عید پراہلیہ سے بریانی بنانے کی فرمائش

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ سے گفتگو کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ عید پرخود نماز پڑھنے اور اپنی بیوی گوری سے بریانی بنانے کی فرمائش کرتے نظرآرہے ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان رمضان المبارک کے بعد آنے و...
مزید تفصیل»
ثقافت

حمیرا ارشد کا شوہر سے خلع کیلئے ایک بار پھر عدالت سے رجوع

لاہور: نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہر احمد بٹ سے خلع کیلئے ایک بار پھر فیملی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ گلوکارہ حمیرا ارشد نے سول کورٹ میں خلع کے مقدمے کی بحالی کی درخواست دائر کی ہے۔ انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ بیٹے کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ماہرہ خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق سوال پر پریشان

کانز: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے امید ظاہر کی ہے کہ ایک دن لوگ ان سے پاکستان اور بھارت سے متعلق سوالات کرنا بند کردیں گے۔ ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت اپنی راہ میں...
مزید تفصیل»