ثقافت

چارلی چپلن کی آج 130 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

کامیڈی کو عروج پر پہنچانے اور خاموش رہ کر دنیا کو ہنسانے والے مزاحیہ اداکار چارلی چپلن کی آج 130 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ بغیر کوئی لفظ بولے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے چارلی چپلن 1889 میں آج ہی کے دن پیدا ہوئے تھے۔ انگلینڈ کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستانی فنکاروں کے درمیان فٹنس کا مقابلہ

کراچی: بالی ووڈ فنکاروں کی تو خود کو فٹ رکھنے کے لیے جم میں ورزش کرتے ہوئے ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں تاہم اب پاکستانی فنکاروں نے بھی خود کو فٹ اور اسمارٹ رکھنے کے لیے ورزش کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ پاکستانی سپر اسٹار...
مزید تفصیل»
ثقافت

فیصل آباد میں رنگارنگ فیشن شو کے انعقادنےشائقین کے دل جیت لیے

موسم گرما کی مناسبت سے تیار کردہ دیدہ زیب عروسی ملبوسات کی نئی ورائٹی متعارف کرانے کے لیے رنگا رنگ فیشن شو ہوا جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات پیش کیے۔ فیشن شو میں ڈیزائنرز نیلوفر شاہد، عائشہ خرم اور شیریں حسن سمیت دیگر کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستان سے جذباتی تعلق کی وجہ سے فلم ’کلنک‘ سائن کی، سنجے دت

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے فلم ’کلنک‘ سائن کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے انہوں نے اس فلم میں کام کرنے کی ہامی بھری۔ کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’کلنک‘ کا پاکستان کے ساتھ گہرا تعلق بتایا...
مزید تفصیل»
ثقافت

حمزہ عباسی صدارتی نظام کی حمایت میں میدان میں آگئے

لاہور: معروف اداکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حمزہ علی عباسی پاکستان میں صدارتی نظام کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں صدارتی نظام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جب میں بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر...
مزید تفصیل»
ثقافت

میرا نکاح پر نکاح کیس؛ عدالت نے فریقین کو طلب کرلیا

لاہور: سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کی فیملی عدالت کی جانب سے خود کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیئے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کے لیے 27 اپریل کو طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے نکاح پر نکاح...
مزید تفصیل»
ثقافت

ماہرہ خان نے فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں اپنے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان نے آنے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں شامل اپنے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی۔ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کے لیے گیت ’مورے سیاں‘ کی یہ پہلی تصویر ٹویٹر پر جاری کی ہے جس میں ماہرہ ایک خوب صورت جگہ کے وسط میں سرخ عروسی جوڑا...
مزید تفصیل»
ثقافت

نیلم منیر اور سمیع خان کی فلم ’رانگ نمبر2‘ کا ٹیزر جاری

کراچی: نیلم منیر اورسمیع خان کی فلم ’رانگ نمبر2‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ 2015 میں ریلیز ہوئی رومینٹک کامیڈی فلم ’رانگ نمبر‘ سیریز کی دوسری فلم ’رانگ نمبر2‘ کا ٹیزرجاری کردیاگیا۔ ٹیزر کو دیکھ کر کہانی کا اندازہ کرنا تو مشکل ہے لیکن اس بار بھی یاسر نواز...
مزید تفصیل»
ثقافت

مہوش حیات امیتابھ بچن پر برس پڑیں

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو فلم میں پاکستانی بننے سے انکارکرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بگ بی کے اس اقدام نے سخت مایوس کیا۔ دوروز قبل بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی جانب سے پاک بھارت...
مزید تفصیل»
ثقافت

اجے دیوگن کی پاکستان سے نفرت کی ایک اور مثال سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکاراجے دیوگن اوران کی فلم ’’دے دے پیاردے‘‘ کی ٹیم نے ایک بارپھرپاکستان کے لیے منافقت کا اظہارکرتے ہوئے اپنی فلم سے پاکستانی گلوکارعاطف اسلم کا گانا نکال دیا۔ پلوامہ واقعے کے بعد پاکستانی فنکاروں کے لیے بالی ووڈ کی منافقت اورنفرت کھل کر سامنے آئی...
مزید تفصیل»