ثقافت

’’مردانی‘‘ کا ’’سنگھم ریٹرنز‘‘ سے موازنہ کرنا غلط ہوگا، رانی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا کہ فلم مردانی کا فلم سنگھم ریٹرنز سے موازنہ کرنا غلط ہوگا۔ بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ فلم میں پولیس آفیسر کا کردار نبھا رہی ہیں ،فلم میں وہ مجرموں کو مارتی پیٹتی...
مزید تفصیل»
ثقافت

میرے پاس محبت کرنے کیلیے وقت نہیں، اداکارہ نرگس فخری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ ان کے پاس محبت کرنے کے لیے وقت نہیں۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں انھوں نے کہا کہ میں سنگل ہوں اور اپنے کام میں مصروف عمل ہوں۔ انھوں نے کہا کہ بطور اداکار زندگی بہت مختصر ہوتی...
مزید تفصیل»
ثقافت

مشہور شخصیات کی مہنگی ترین طلاقیں، سوزانے نے ہریتک سے کھربوں کی جائیداد میں سے حصہ مانگ لیا

ممبئی: بھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں اب تک کئی فلمی اداکاروں کی جوڑیاں بنیں اور کئی کا طلاق پر اختتام ہوا ان میں سے اب تک سب سے مہنگی طلاق ہریتک روشن اور سوزانے کی بتائی جا رہی ہے۔ ہریتک روشن اور ان کی اہلیہ سوزانے میں بھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

جوہی چاولہ اب ہالی ووڈ کی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ سٹیون اسپیلبرگ پروڈکشن سے ہالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھیں گی۔ فلم کی ہدایات لیسے ہالسٹروم دیں گے جس میں وہ اوم پوری کی بیوی کے کردار میں اپنی عمر سے 15 سال بڑی نظر آئیں گی۔ اداکارہ نے ہالی ووڈ کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

نامور گلوکار اخلاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

کراچی: اپنی آواز کے ذریعے لوگوں کے جذبات کی ترجمانی کرنے والے معروف گلوکار اخلاق احمد کی آج 15ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 1946 میں نئی دلی میں پیدا ہونے والے اخلاق احمد قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ ہجرت کرکے کراچی آگئے اور یہیں مستقل سکونت...
مزید تفصیل»
ثقافت

سری دیوی میرے والد کی دوسری بیوی کے علاوہ اور کچھ نہیں، ارجن کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ ان کے لئے سری دیوی صرف ان کے والد کی دوسری بیوی کےعلاوہ کچھ نہیں ہیں۔ بھارتی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے ارجن کپور نے کہا کہ ان کے اپنی سوتیلی ماں سری دیوی سے تعلقات کبھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

کامیڈی فلم ’’انٹرٹینمنٹ‘‘ صرف ’’بھانڈ کے ہاتھ میں چموٹا‘‘ والی بات نہیں، تمنا بھاٹیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے کہا ہے کہ ان کی 8 اگست کو ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ’’انٹرٹینمنٹ ‘‘ صرف’’ بھانڈ کے ہاتھ میں چموٹا ‘‘ ہی نہیں ہے بلکہ ذہنی آسودگی پر مشتمل فلم ہوگی جسے فیملی کے ارکان کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ اس...
مزید تفصیل»
ثقافت

گھر پر فائرنگ؛ بھابھی کی لاش اور زخمی بیٹا، بھتیجا دیکھ کر کچھ سمجھ نہ آیا، ہنی شہزادی

لاہور: لاہور کے علاقہ جوہرٹاؤن میں اتوار کی رات پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ کے بعد اسٹیج اداکارہ ہنی شہزادی نے میڈیا کو بتایا کہ رات ایک بجے معمول کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے وہ اپنے کمرے میں موجود تھی کہ مسلح افراد جوہرٹاؤن میں ان کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

شوٹنگ کے دوران کبھی کسی کو زخمی نہیں کیا، اکشے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار جو کہ خوفناک قسم کے بھی اسٹنٹ خود کرنے میں مشہور ہیں۔ انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اپنے 24 سالہ فلمی کیریئر میں فلمی ایکشن سین کے دوران آج تک کسی کو زخمی نہیں کیا۔ اکشے کا کہنا ہے کہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

امیتابھ بچن کو ڈائریکٹ کرنا اعزاز ہوگا، روہت شیٹی

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور فلم ڈائریکٹر روہت شیٹی نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی ایکشن فلم میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو ڈائریکٹ کروں۔ یہ میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہوگا جب کہ سلمان خان کے ساتھ ٹیم کا حصہ بننا...
مزید تفصیل»