ثقافت

عدنان سمیع خان نے شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ کا کلائمیکس بتادیا

ممبئی: گلوکار عدنان سمیع خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ کا کلائمیکس بتا کر شائقین کا مزہ کرکرا کردیا۔ کنگ خان کے مداح بے چینی سے فلم’زیرو‘ کا انتظار کررہے ہیں، فلم کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے ٹریلر میں شاہ رخ خان بوا سنگھ کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

سارہ علی خان کی پہلی ہی فلم ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی

ممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کو ان کی فلم ’پدما وت‘ کے موضوع کی وجہ سے ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شدید پریشانی اٹھانی پڑی تھی اور اب کیدار ناتھ کو بھی اس کی کہانی کی وجہ سے اسی صورت حال کا سامنا ہے۔ بالی ووڈ اداکار سیف علی خان...
مزید تفصیل»
ثقافت

عتیقہ اوڈھو کیس سننے سے معذرت کی درخواست مسترد، اے سی پنڈی کو جلد فیصلے کا حکم

راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی میڈم نعیم افضل کی عتیقہ اوڈھو کیس سننے کی معذرت مستردکردی اور جلد میرٹ پر فیصلہ کا حکم دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی میڈم نعیم افضل کی عتیقہ اوڈھوسے دو بوتل شراب برآمدگی...
مزید تفصیل»
ثقافت

منفرد شاعر جون ایلیا کی 16ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی: ’’میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس، خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘‘۔ منفرد اسلوب اور دھیمے لب ولہجے کے معروف شاعر جون ایلیا کی آج 16ویں برسی منائی جارہی ہے۔ جون ایلیا نے اردوادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا...
مزید تفصیل»
ثقافت

واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ’پی ایس او‘ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے جب کہ ڈیفالٹ کی صورت میں آئل، ایل این جی اور پٹرولیم مصنوعات کی سْپلائی رک جائے گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کے واجبات کی عدم...
مزید تفصیل»
ثقافت

اکشے کمار نے تین بڑی فلمیں سائن کرلیں

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار دو مشہور پروڈکشن کمپنیوں سے معاہدے کے بعد تین بڑی فلموں میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار فلم ’2.0‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں فلم ’ہاؤس فل فور‘...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ کی دیا بین کی واپسی کھٹائی میں پڑگئی

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے معروف شو ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ دیا بین کی ڈرامے میں واپسی ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگئی۔ بھارت میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے معروف ٹیلی ویژن ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ دیا بین...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’عشق بے پناہ‘‘ نے میرے فنی کیریئر کو نیا موڑ دیا، شامین خان

لاہور: اداکارہ شامین خان نے کہا ہے کہ ’’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘‘ کومیری صلاحیتوں پرمکمل بھروسہ ہے، اسی لیے مجھے اچھوتے کرداروں کیلیے منتخب کیا جاتاہے اور ’عشق بے پناہ‘ نے میرے فنی کیرئیرکوایک نیا موڑ دیا ہے۔ شامین خان نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ’’عشق بے پناہ‘‘ کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریانکا کا شادی میں بالی ووڈ شخصیات کو نہ بلانے کا فیصلہ

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونز کی عنقریب ہونے والی شادی میں بالی ووڈ کی شخصیات کو نہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پریانکا اور جونز یکم دسمبر کو بھارتی ریاست راجھستان کے شہر جودھ پور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

کترینہ کیف اس سیارے کی نہیں وہ ایلین ہیں، عامرخان

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان نے کترینہ کیف کو ایلین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی تعریف تو ہر کوئی کرتا ہے لیکن وہ بھی دوسروں کی تعریف کرنے میں کسی سے کم نہیں، آج کل...
مزید تفصیل»