ثقافت

دبنگ خان کی فلم ’’کک‘‘ نے مسٹر پرفیکٹ کی ’’تھری ایڈیٹ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی: بالی ووڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان کی فلم ’’کک‘‘ نے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم ’’تھری ایڈیٹ‘‘ کا بزنس ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی فلم ’’تھری ایڈیٹ‘‘ بھارتی سنیماؤں میں 200 کروڑ کا بزنس 70 دنوں میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

آسکر ایوارڈ یافتہ ’’سینڈرا بلوک‘‘ ہالی ووڈ کی امیر ترین اداکارہ بن گئیں

نیویارک: معروف اداکارہ سینڈرا بلوک گزشتہ برس 5کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی آمدنی کے ساتھ ہالی ووڈ کی سب سے امیر ترین اداکارہ بن گئی ہیں۔ بین الاقوامی جریدے ’’فوربس میگزین‘‘ کی رپورٹ کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ سینڈرا بُلوک 2013 میں آمدنی کے لحاظ سے سب سے زیادہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگناروت فلم ’’کٹی بٹی‘‘ میں عمران خان کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی: بالی ووڈ میں ان دنوں خبر گرم ہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت نکھل ایڈوانی کی لو اسٹوری فلم ’’کٹی بٹی‘‘ (Katti Batti) میں عمران خان سے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یوٹی وی موشن پکچرز کی پروڈکشن میں بنائی جانیوالی یہ فلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی پرچم کی توہین کا الزام، ہائیکورٹ نے ملائکہ شراوت کو نوٹس بھجوادیا

حیدر آباد: حیدرآباد ہائیکورٹ نے اداکارہ ملائکہ شراوت کو بھارت کے قومی پرچم کی مبینہ توہین کرنے کے الزام پر نوٹس بھجوا دیا۔ درخواست گذار ٹی دھن گوپال راؤ نے عدالت میں اداکارہ کے خلاف پبلک انٹرسٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے کہ ملائکہ شراوت نے اپنی فلم ڈرٹی...
مزید تفصیل»
ثقافت

تماثیل تھیٹر فائرنگ، انتظامیہ نے ڈرامہ رچا کر میرا کو کاسٹ سے الگ کر دیا

لاہور: فلم اسٹار میرا کو تماثیل تھیٹر کے منتظمین نے اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں شیشے پر فائرنگ کا ڈرامہ رچا کر کاسٹ سے الگ کردیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تماثیل تھیٹر پر نہ تو کسی نے فائرنگ کی اور نہ ہی کسی قسم کے دھمکی...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’مردانی‘‘ کا ’’سنگھم ریٹرنز‘‘ سے موازنہ کرنا غلط ہوگا، رانی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا کہ فلم مردانی کا فلم سنگھم ریٹرنز سے موازنہ کرنا غلط ہوگا۔ بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ فلم میں پولیس آفیسر کا کردار نبھا رہی ہیں ،فلم میں وہ مجرموں کو مارتی پیٹتی...
مزید تفصیل»
ثقافت

میرے پاس محبت کرنے کیلیے وقت نہیں، اداکارہ نرگس فخری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ ان کے پاس محبت کرنے کے لیے وقت نہیں۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں انھوں نے کہا کہ میں سنگل ہوں اور اپنے کام میں مصروف عمل ہوں۔ انھوں نے کہا کہ بطور اداکار زندگی بہت مختصر ہوتی...
مزید تفصیل»
ثقافت

مشہور شخصیات کی مہنگی ترین طلاقیں، سوزانے نے ہریتک سے کھربوں کی جائیداد میں سے حصہ مانگ لیا

ممبئی: بھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں اب تک کئی فلمی اداکاروں کی جوڑیاں بنیں اور کئی کا طلاق پر اختتام ہوا ان میں سے اب تک سب سے مہنگی طلاق ہریتک روشن اور سوزانے کی بتائی جا رہی ہے۔ ہریتک روشن اور ان کی اہلیہ سوزانے میں بھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

جوہی چاولہ اب ہالی ووڈ کی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ سٹیون اسپیلبرگ پروڈکشن سے ہالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھیں گی۔ فلم کی ہدایات لیسے ہالسٹروم دیں گے جس میں وہ اوم پوری کی بیوی کے کردار میں اپنی عمر سے 15 سال بڑی نظر آئیں گی۔ اداکارہ نے ہالی ووڈ کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

نامور گلوکار اخلاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

کراچی: اپنی آواز کے ذریعے لوگوں کے جذبات کی ترجمانی کرنے والے معروف گلوکار اخلاق احمد کی آج 15ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 1946 میں نئی دلی میں پیدا ہونے والے اخلاق احمد قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ ہجرت کرکے کراچی آگئے اور یہیں مستقل سکونت...
مزید تفصیل»