ثقافت

کرن جوہر کی پیشکش وقت نہ ہونے کی وجہ سے ٹھکرائی، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ انھوں نے فلمساز کرن جوہر کی فلم کی پیشکش وقت نہ ہونے کی وجہ سے ٹھکرائی ہے۔ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انھیں فلمساز کرن جوہر نے اپنی نئی فلم میں کام...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارت کے مشہور نغمہ نگار اور ہدایت کار گلزار 78 برس کے ہوگئے

ممبئی: انسانی احساسات کو شاعری کے قالب میں ڈھالنے والے بھارتی فلموں کے معروف نغمہ نگار اور ہدایتکار گلزار آج 78 برس کے ہوگئے۔ جہلم کے نواحی قصبے دینا میں پیدا ہونے والے گلزار کا اصل نام سمپورن سنگھ ہے۔ تقسیم ہند کے بعد ان کا خاندان بھارت منتقل...
مزید تفصیل»
ثقافت

والد کی فلم ’’فائنڈنگ فینی‘‘ دیکھنے کا منتظر ہوں، شاہد کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد پنکج کپور کی فلم ’’فائنڈنگ فینی‘‘ دیکھنے کے لیے بے صبری سے منتظر ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور جن کی فلم ’’حیدر‘‘ جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے اور وہ آج کل فلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

اعلیٰ تعلیم یافتہ نہ ہونے کا اب شدت سے احساس ہو رہا ہے، امریکی گلوکارہ کیٹی پیری

ہالی ووڈ: ہالی ووڈ کی مشہور امریکی گلوکارہ‘ نغمہ نگار اور اداکارہ کیتھرین البزتھ ہڈسن جو کہ کیٹی پیری کے نام سے مشہور ہیں انھوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اب انھیں مزید تعلیم حاصل کرنے کی ضرورت شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔ کیٹی پیری...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستان آنے کے لئے بے تاب ہوں، بھارتی اداکارہ نمرت کور

ممبئی: بھارتی اداکارہ نمرت کو کہتی ہیں کہ پاکستان ان کے آبا و اجداد کا ملک ہے وہ یہاں آنے کے لئے بے تاب ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں نمرت کور کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے عوام ثقافتی طور پر...
مزید تفصیل»
ثقافت

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس ہوگئے

کراچی: فنِ قوالی اور کلاسیکی موسیقی کو نئی جہتوں سے متعارف کروانے والے استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے۔ نصرت فتح علی خان نے 13 اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں ملک کے معروف قوال فتح علی خان کے ہاں آنکھ کھولی۔...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ فلم ’’ہیپی نیو ایئر‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا

ممبئی: بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’’ہیپی نیو ایئر‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ فلم ’’ہیپی نیو ایئر‘‘ کے پوسٹر میں فلم کی کاسٹ دو مختلف لباس زیب تن کیے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔ یہ پوسٹر مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’راجا نٹور لال‘‘ کی تشہری مہم میں شرکت، عمائمہ کے پرستار بڑھ گئے

لاہور: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک کی بالی ووڈ میں پہلی فلم ’’راجا نٹورلال‘‘ کی تشہیری مہم میں بھرپورشرکت، اداکارہ کے بھارت میں پرستاروں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے اور پروگرام کی شوٹنگ کے دوران پرستار تصاویر بنوانے کے ساتھ آٹو گراف...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان نے سونم کپور کو سوناکشی پر ترجیح دینا شروع کردی

ممبئی: بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان نے اداکارہ سونم کپور کو اداکارہ سوناکشی سہنا پر ترجیح دینا شروع کردی۔ بالی ووڈ ہدایتکار سورج برجتیا اپنی نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں اداکارہ سوناکشی سہنا کو بطور ہیروئن کاسٹ کرنا چاہتے تھے مگر سلمان خان نے اس فیصلے...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’میرا انعام پاکستان‘‘ نشریات نے عوام کے دل جیت لیے

کراچی: ایکسپریس میڈیا گروپ نے جشن آزادی پر پاکستان کی سب سے بڑی اور واحد ٹرانسمیشن ’’میراانعام پاکستان ‘‘ مسلسل چھ گھنٹے لائیو پیش کرکے وطن عزیز سے منفرد انداز میں محبت کا اظہار کیا اور لوگوں کے دل جیت لیے اس ٹرانسمیشن میں گلوکار محمدعلی شہکی، نعیم عباس...
مزید تفصیل»