ثقافت

دبنگ اسٹار سلمان خان اب باکسر بھی بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان پولیس آفیسر کے بعد اب باکسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان ہدایت کار سورج برجاتیہ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’دھان پایو‘‘ میں ایک باکسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ سلمان...
مزید تفصیل»
ثقافت

آزادی کی اہمیت کا اندازہ ہے، ملک کی ترقی اور حفاظت کیلئے پُرعزم ہیں، فنکار

لاہور: مُلک بھرمیں آج پوری قوم 68واں جشن یوم آزادی روایتی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ عمارتوں پرسبزہلالی پرچم لہرایا جائے گا جب کہ سڑکوں، بازاروں اورگلیوں کے علاوہ گھروں کو جھنڈیوں سے سجایاجائے گااورچراغاں بھی ہوگا۔ زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ میں لوگ مشہور ہونے کیلئے تنازعات کا سہارا لیتے ہیں، اجے دیوگن

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں غیر معروف لوگ مشہور ہونے کے لئے تنازعات بنا دیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن کا کہنا تھا کہ جب بھی کسی فلم کے خلاف کیس فائل کیا گیا تو زیادہ تر کیس...
مزید تفصیل»
ثقافت

دپیکا، کنگنا اور سونم خوش لباس اداکارائیں ہیں، ادیتی راؤ حیدری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے اداکارہ دپیکا پڈوکون، کنگنا رناوت اور اداکارہ سونم کپور کو خوش لباس اداکارہ کا خطاب دیدیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ادیتیہ راؤ حیدری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون، کنگنا رناوت اور اداکارہ سونم کپور ان کے نزدیک...
مزید تفصیل»
ثقافت

باپ، بیٹوں کے تعلقات دوستوں جیسے ہونے چاہئیں، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹے کے تعلقات دوستوں کی طرح ہونے چاہئیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں اپنے تینوں بچوں کی بھر پور صحت کا خواہاں ہوں، بچے مجھے بہت عزیز ہیں، میں جب بھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان ہی ’’بگ باس 8‘‘ کی میزبانی کرینگے

ممبئی: بالی ووڈ ٹی وی ریالٹی شو ’’بگ باس 8 ‘‘ کے بھی میزبان اداکار سلمان خان ہی ہونگے۔ اس بات کا انکشاف بھارتی ٹی وی چینل ’’کلر‘‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر راج نائیک نے ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کیا۔ انھوں نے بتایا کہ سلمان خان ریالٹی شو...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے

لاہور: برصغیر میں پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کی 14 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ خوش شکل اور خوبصورت آواز کی مالک نازیہ حسن نے پندرہ برس کی عمر میں گائیکی کا آغاز کیا تھا۔ ان کی گائیکی سے متاثر ہوکر بھارتی پروڈیوسر ، ایکٹر وڈائریکٹر فیروز...
مزید تفصیل»
ثقافت

گیتوں سے امن کا پیغام پہنچانا چاہتی ہوں، ریچا شرما

لاہور: بھارتی فلموں کی معروف پلے بیک سنگر ریچا شرما نے کہا ہے کہ اپنے گیتوں کے ذریعے امن، دوستی کا پیغام پوری دنیا تک پہنچانا چاہتی ہوں۔ میوزک کی زبان امن کی زبان ہے، اس کوبولنے اورسننے والے امن پسند لوگ ہوتے ہیں۔ اس لیے خود کو خوش...
مزید تفصیل»
ثقافت

علی ظفر نے ہدایتکاری کے میدان میں لمبی اننگز کھیلنے کی ٹھان لی

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفرنے ہدایتکاری کے میدان میں لمبی اننگز کھیلنے کی ٹھان لی۔ وہ جلد ہی بطور ہدایتکار ایک فلم بنانے کاارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے انھوں نے کاغذی کارروائی شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ علی ظفرنے بطور ڈائریکٹر کچھ ٹی...
مزید تفصیل»
ثقافت

ماں کے انتقال کے بعد اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا، یوون شنکر

ممبئی: جنوبی ایشیا کے سب سے کم عمر میوزک ڈائریکٹر کا اعزاز رکھنے والے بھارتی موسیقار یوون شنکر راجا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ماں کے انتقال کے بعد اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمان ہوئے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں یوون شنکر راجا کا...
مزید تفصیل»