ثقافت

پاکستان کے فنکاروں نے ہمیشہ متاثر کیا، شتروگھن سنہا

لاہور: بالی وڈ کے معروف اداکار اور بھارتی جنتاپارٹی کے رہنما شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت فنکار اور گلوکاروں کی عمدہ پرفارمنس نے ہمیشہ مجھے متاثر کیا ہے۔ ماضی میں جس طرح شہنشاہ غزل مہدی حسن ، غلام علی، عابدہ پروین، ریشماں اور استاد نصرت...
مزید تفصیل»
ثقافت

رانی مکھرجی نے مردانی میں بہترین اداکاری کی، عامر خان

ممبئی: بالی وڈ اداکار عامر خان نے رانی مکھرجی کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’’مردانی ‘‘ میں ان کی اداکاری کو سراہا ہے۔ عامر خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کیا کہ انھوں نے رانی مکھرجی کی فلم مردانی دیکھی ہے جو کہ بچوں کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

ایک ہی وقت میں 10 کام کر سکتی ہوں، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ میں ایک مقابلہ کرنے والی خاتون ہوں اور ہمیشہ بہتر سے بہتر پرفام کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ بھارتی میڈیار پورٹس کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ ایک اداکارہ کی حیثیت سے شاید...
مزید تفصیل»
ثقافت

اکشے کمار کی نئی تھرلر فلم ’’بے بی‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری

ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکار اکشے کمار کی نئی تھرلر ایکشن فلم ’’بے بی ‘‘ کا پہلا پوسٹر گزشتہ روز جاری کردیا گیا۔ اس پوسٹر میں انٹرٹینمنٹ اسٹار بیس بال والی کیپ پہنے اور چشمہ لگائے غصیلے انداز میں نظر آ رہے ہیں اور...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم انڈسٹری پر محمد علی جیسا دور دوبارہ دیکھنا چاہتی ہوں، زیبا

کراچی: ماضی کی معروف اداکارہ اور لیجنڈ فلم اسٹار محمد علی کی اہلیہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں باصلاحیت فنکاروں اور تکنیک کاروں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ فلم انڈسٹری میں محمد علی جیسا دور دوبارہ دیکھنے کی تمنا ہے،اﷲ کی ذات پر یقین ہے کہ وہ فلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

سارہ لورین بھارتی فیشن شو میں بطور مہمان ماڈل مدعو، بہترین پرفارمنس پر خوب داد پائی

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین کو بالی ووڈ کے بعد بھارتی فیشن انڈسٹری کی طرف سے اہم پراجیکٹس میں سائن کرلیا گیا۔ حال ہی میں ہونے والے ’’ لیک می فیشن ویک‘‘ کے دوران بالی ووڈ کی مقبول اداکاراؤں کے ساتھ ساتھ سارہ لورین کو بھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

بیٹی کے رومانوی مناظر پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، گووندا

جے پور: بھارتی فلم نگری میں اپنی مزاحیہ اداکاری اور ڈانس کی انفرادیت سے شہرت پانے والے سپراسٹار گووندا کی بیٹی نرمادا بھی بالی ووڈ میں انٹری کے لئے تیار ہیں، گووندا کا کہنا ہےکہ ان کی بیٹی جس طرح کا بھی کام کریں انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔...
مزید تفصیل»
ثقافت

نامور ترقی پسند شاعر احمد فراز کی چھٹی برسی آج منائی جائے گی

لاہور: ’’رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ‘‘، ’’آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ‘‘ اور منفرد انداز کی غزل مسلسل ’’سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں‘‘، ’’سو ہم بھی اس کے شہر میں ٹھہر کے دیکھتے ہیں‘‘ دینے والے ملک...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’سال کا پرکشش ترین آدمی‘‘ ایوارڈ کیلئے منتخب ہونے پر امیتابھ بچن حیران

نئی دہلی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار اس وقت حیران رہ گئے جب انڈین ہیبی ٹیٹ سینٹر دہلی میں ججز کے پینل نے انھیں سال کا ’’سیکسیئٹ مین آف دی ایئر ‘‘ ایوارڈ کے لیے منتخب کر لیا گیا‘ بھارت میں یہ ایوارڈ سال بعد مچو منتھلی میگزین (ایم...
مزید تفصیل»
ثقافت

کترینہ کا فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’’باجی رائو مستانی ‘‘ کی کاسٹ کو آخر کار حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھنسالی نے اپنی اس نئی فلم کیئے فلم ’’رام لیلا ‘‘ کی جوڑی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کو مرکزی کرداروں کے لیے چن...
مزید تفصیل»