ثقافت

باکسر محمد علی کی بیٹی کا باكسنگ كے بعد فلمی دنیا میں قسمت آزمانے کا فیصلہ

لاس اینجلس: لیجنڈری باکسر محمد علی کی بیٹی لیلیٰ نے باکسنگ کے بعد فلمی دنیا میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیلیٰ ہالی وڈ فلم “فیلكن رائزنگ” میں جلوہ گر ہورہی ہیں، فلم كی كہانی ڈرگ مافیا كے گرد گھومتی ہے اور ان کی ایكشن اور تھرل...
مزید تفصیل»
ثقافت

کے بی سی میں پریانکا کی آمد، امیتابھ بھی اداکارہ سے متاثر ہوگئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا کہ ریالٹی شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی ‘‘ نے ہمیشہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پریانکا جو حالی ہی میں ریالٹی شو ’’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘‘ میں فلم ’’ میری کام ‘‘ کی تشہیری مہم کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ’’پی کے‘‘ پوسٹر میں برہنہ نظر آنا ہی کہانی ہے، عامر خان

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’’ پی کے ‘‘ کا کے متنازع پوسٹر پر اب عامر خان نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کے جاری کردہ پوسٹر میں برہنہ نظر آنے کا مقصد کوئی شہرت حاصل کرنا نہیں ہے بلکہ یہ ایک ’’کی(اہم) آرٹ‘‘ ہے جو کہ اس...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکاری، پروڈکشن کے بعد دیا مرزا ہدایتکارہ بنیں گی، اچھی کہانی کی تلاش شروع

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے پھر فلموں کو پروڈیوس کر نے کے بعد اب فلموں کی ہدایتکاری بھی کریں گی تاہم ابھی وہ انتظار کریں گی تاکہ ایسی کہانی ڈھونڈ لی جائے جو انھیں متاثر کرسکے۔ اس سلسلے میں اداکارہ نے بات...
مزید تفصیل»
ثقافت

شاہ رخ کی دبئی رئیل اسٹیٹ بزنس میں 62 ارب کی سرمایہ کاری

دبئی: شاہ رخ خان کا خواب سچ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ بالی ووڈ کے کنگ خان نے اپنی اداکاری سے لوگوں کے دل جیتے‘ آئی پی ایل سے خوب ساری دولت بٹوری اور اب بننے جارہے ہیں دبئی کے ڈان۔ گزشتہ روز شاہ رخ نے دبئی میں رائل...
مزید تفصیل»
ثقافت

بپاشا باسو نے ہدایتکار ساجد خان کی فلموں میں کام سے توبہ کرلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کا کہنا ہے کہ آئندہ کبھی بھی ہدایتکار ساجد خان کی کسی فلم میں کام نہیں کروں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بپاشا باسو کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہنا تھا کہ ساجد خان کی فلم “ہمشکلز” میں کام کرنا ان...
مزید تفصیل»
ثقافت

ریچا چڈا کی فلم ’’طمنچہ‘‘ کے ٹریلر میں گانے پر تنازع، امیتابھ کی ’’مہان‘‘ سے چرایا گیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ریچا چڈا کی نئی فلم ’’تمانچے ‘‘ کے جاری کردہ ٹریلر میں چلنے والے بیک گراؤنڈ سانگ ’’پیار میں دل پر مار دے گولی ‘‘ دراصل امیتابھ بچن کی فلم ’’مہان ‘‘ کا گانا ہے اور یہ بول چرانے پر طمنچہ فلم بنانے والوں کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنبیر کپور اور کترینہ کو رہنے کے لیے گھر مل گیا، قیمت 20 کروڑ

ممبئی: ’’لو برڈز ‘‘ کترینہ کیف اور رنبیر کپور چاہتے تھے کہ وہ علاقہ باندرا میں اپنے لیے کوئی گھر خرید لیں۔ اگر ذرائع پر یقین کر لیا جائے تو ان کی یہ تلاش اب پوری ہوگئی ہے اور اس نئے جوڑے نے حال ہی میں ہل روڈ پر...
مزید تفصیل»
ثقافت

ایکسپریس نیوز کے پروگرام’’سیاسی تھیٹر‘‘ کی مقبولیت میں اضافہ

لاہور: ایکسپریس نیوز کے مقبول پروگرام ’’ سیاسی تھیٹر‘‘ کوپسند کرنیوالوں کی تعدادمیں حیرت انگیز اضافہ ہونے لگا۔ ملک اوربیرون ملک کے علاوہ سوشل ویب سائٹس پرپروگرام کوپسند کرنیوالوں کی تعداد لاکھوں میں ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ اور ’’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘‘ سے پیش کیے جانے والے طنزومزاح...
مزید تفصیل»
ثقافت

كرشمہ كبھی بھی دوسری شادی نہیں كریں گی، كرینہ كپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کی بڑی بہن کرشمہ طلاق کے بعد بہت مشکل زندگی گزار رہی ہیں وہ کبھی بھی دوسری شادی نہیں کریں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں بے بو کے نام سے مشہور اداکارہ کا اپنے...
مزید تفصیل»