ثقافت

کانزفلم فیسٹیول میں ماہرہ خان کے دلکش انداز

کانز: اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ روز71 ویں سالانہ انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں کالے رنگ کے گاؤن میں انتہائی دلکش اورخوبصورت نظرآئیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز71 ویں سالانہ انٹرنیشنل کانزفلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پراپنی اداؤں کے جلوے بکھیرے۔ اس موقع پر وہ کالے رنگ کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرنےوالے پاکستانی فنکار

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز میں شرکت بلاشبہ پاکستان کیلئے باعث فخر ہے تاہم اس بات سےبہت کم لوگ واقف ہیں کہ ماہرہ خان سے قبل پاکستانی فنکار عدنان صدیقی اور ارمینا خان بھی عالمی فلمی میلے میں شرکت کرچکے ہیں۔ گزشتہ روز ماہرہ خان...
مزید تفصیل»
ثقافت

نواز الدین صدیقی کی فلم ’منٹو‘ کا ٹیزر جاری

ممبئی: اُردو کے مقبول افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر مبنی فلم ’منٹو‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اُردو کے ممتاز ڈرامہ اور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم ’منٹو‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا جس میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

سیاحتی مقامات کی تشہیر کے لیے دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن اورآئی ایس پی آر مشترکہ طور پر ملک کے سیاحتی مقامات کی ترویج و تشہیر کیلیے دستاویزی فلم تیارکرے گی۔ پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن اورآئی ایس پی آر کے مابین بہت جلد معاہدہ اور سیاحتی مقامات کی شوٹنگ کا شیڈول طے پائے گا۔ڈاکیومنٹری...
مزید تفصیل»
ثقافت

ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر شوبزستاروں کے جذباتی پیغامات

ممبئی: آج دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایاجارہا ہے اس موقع پردیگر افراد کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والےفنکاروں نے بھی اپنی ماؤں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے جذباتی پیغامات سوشل میڈیا پر شیئر کرائے ہیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ماؤں کے عالمی...
مزید تفصیل»
ثقافت

انوشکا کوماؤں کے عالمی دن کی مبارکباد دینے میں تاخیربھاری پڑگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر ماؤں کے عالمی کے موقع پراپنے مداحوں کو ایک دن کی تاخیر سے مبارک باد دینا بھاری پڑگیا۔ دنیا کے بیشترملکوں میں مئی کے دوسرے اتوار کو ماؤں کا دن منایا جاتا ہے، اس دن کی مناسبت سے عوامی...
مزید تفصیل»
ثقافت

سونم نے کرینہ اورجیکولین کواپنی پکی سہیلیاں قراردے دیا

ممبئی: بالی ووڈ میں اپنے دوٹوک موقف کی وجہ سے جانی جانے والی سونم کپورنے کرینہ کپور، جیکولین فرنانڈس اورسوارا بھاسکرکوبہترین دوست قراردے دیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپوربھارتی بزنس مین آنند آہوجا سے شادی کے بعد دوبارہ اپنی آئندہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیرمیں مصروف ہوگئی ہیں۔...
مزید تفصیل»
ثقافت

کئی بار خودکشی کرنے کا سوچا، زائرہ وسیم کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’’دنگل‘‘ اور ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن میں کئی بار خودکشی کا سوچا تھا۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’’دنگل‘‘ اور ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ میں اپنی...
مزید تفصیل»
ثقافت

فنکار کے لیے خود کو کسی ایک شعبے تک محدود رکھنا ممکن نہیں، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ اب وہ وقت دورنہیں رہا جب ایک مقبول فنکار کسی ایک میڈیم تک خود کو محدود رکھ لے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ سچے فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہمیش ریشمیا نے دوسری شادی کرلی

ممبئی: نامور گلوکار، اداکار و میوزک ڈائریکٹر ہمیش ریشمیا ٹی وی اداکارہ سونیا کپور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بالی ووڈ میں ان دنوں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے، پہلے اداکارہ انوشکا شرما اورویرات کوہلی شادی کے بندھن میں بندھے، پھر سونم کپوراور آنند آہوجا...
مزید تفصیل»