ثقافت

’’راجا نٹور لال‘‘ کو توقع سے بڑھ کر پذیرائی ملی، آئندہ سپر اسٹارز کیساتھ نظر آؤاں گی، عمائمہ ملک

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک کی حال ہی میں ریلیزہونے والی فلم ’’راجا نٹورلال‘‘ کا منافع بخش بزنس دیکھتے ہوئے سینما گھروں کے منتظمین اورفلم کے امپورٹرز نے مزید ایک ہفتے کے لیے فلم کی نمائش جاری رکھنے کا فیصلہ کردیا۔ عمائمہ کی فلم نے بالی...
مزید تفصیل»
ثقافت

ممتا کلکرنی نے اسلام قبول کرلیا،کینیا میں رہائش اختیار کرلی

نیروبی: بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ ان دنوں اسلام قبول کرنے کے بعد کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں اپنے شوہر وکی گوسوامی کے ساتھ رہائش پذیر ہیں اور قبول اسلام کے بعد اداکارہ نے بھارتی فلموں میں کام کرنے اور رقص...
مزید تفصیل»
ثقافت

صوفیانہ کلام کی بدولت دنیا بھر میں شہرت ملی، شازیہ خشک

کراچی: ملک کی نامور فوک گلوکارہ شازیہ خشک نے کہا کہ سندھ کے صوفی شاعروں کا کلام ہماری دھرتی پر ایک انعام ہے ان کے کلام میں محبت اور پیار کا پیغام ہمیں سوچنے پر مجبور کردیتا ہے۔ اگر ہم اس کا بغور مطالعہ کریں تو ہمیں محسوس ہوتا ہے...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’دعوتِ عشق‘‘ کی پروموشن کے لیے تاج محل میں قوالی نائٹ

ممبئی: بالی ووڈ کی نئی فلم ’’دعوت عشق‘‘ کی پروموشن کے لیے تاج محل میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ میوزک ڈائریکٹر ساجد اور واجد نے فلم ’’دعوت عشق‘‘ کے میوزک کی کمپوزنگ کی ہے۔ قوالی نائٹ میں انھوں نے فلم کے کچھ گانوں پر پرفارم کیا۔ اس موقع...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ کی نئی پانچ فلموں کے رومانوی گانے مقبول ہوگئے

لاہور: بالی ووڈ کی نئی پانچ فلموں کے رومانوی گانے مقبول ہوگئے ہیں، اس وقت ہر جگہ پر سنے اور گنگنائے جارہے ہیں۔ ان میں اداکارہ پریانکا چوپڑا کی فلم ’’میری کوم‘‘ کا گیت ’’سکون ملا‘‘ پہلے نمبر پر ہے جو پریانکا چوپڑا اور نئے اداکار درشن کمار پر پکچرائز...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے ’’بگ باس‘‘ کے 8ویں سیزن کا ٹریلر جاری کر دیا

ممبئی: اداکار سلمان خان نے ٹی وی شو ’’ بگ باس‘‘ کے 8ویں سیزن کا ممبئی میں ٹریلر لانچ کر دیا۔ سلمان خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ شو بہترین شرکاء کی وجہ سے بہتر ہوا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ وہ پہلے بگ...
مزید تفصیل»
ثقافت

ودیا بالن فلم ’’ہماری ادھوری کہانی‘‘ میں عمران ہاشمی کے مقابل ہیروئن کاسٹ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن فلم ’’ہماری ادھوری کہانی‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی جب کہ عمران ہاشمی اس فلم کے ہیرو ہونگے‘ اس طرح اداکارہ ودیا بالن اورعمران ہاشمی کی جوڑی ایک بار پھر بالی ووڈ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہوگی اور فلم ’’ہماری ادھوری...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ’’خوبصورت ‘‘کی تشہیر کیلئے سونم کپور نے پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے فلم ’’ خوبصورت ‘‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ سونم کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ فلم ’’ خوبصورت ‘‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پاکستان دورے کا ارادہ رکھتی...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ سے شہرت پانے والی وہ حسینائیں جو کیریئر کے عروج پر گمنام ہوگئیں

ممبئی: بالی ووڈ خوابوں کا ایک نگر ہے جہاں ہر جمعے کو لوگوں کی قسمت کا فیصلہ ہوتا ہے، ایسی ہی چند گمشدہ حسیناؤں کے بارے میں جانتے ہیں جنھوں نے باکس آفس پر بے مثال کامیابی کا مزہ چکھا لیکن جلد ہی کہیں گم ہو کر رہ گئیں۔ بالی...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ’’پی کے‘‘ میں خاتون صحافی کا کردار میرے لیے ایک چیلنج ہے، انوشکا شرما

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ فلم ’’پی کے ‘‘ میں وہ اہم کردار نبھا رہی ہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں انوشکا شرما نے کہا کہ فلم ’’ پی کے ‘‘ میں وہ ایک صحافی کا کردار نبھا رہی ہیں‘ یہ کرداران کے لیے کافی...
مزید تفصیل»