ثقافت

الجزائری گلوکارہ نے فلسطینیوں کے قتل عام پراسرائیل میں گانے سے انکار کر دیا

الجیریا: الجزائر کی معروف گلوکارہ سوعاد میسی نے غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل میں اپنے فن کے مظاہرے سے انکار کردیا ہے۔ مصری روزنامے میں شائع ہونے والے انٹرویو میں سوعاد میسی کا کہنا تھا کہ وہ امن کے لئے گاتی ہیں حالانکہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

نسلی فسادات کا خطرہ؛ بھارت میں اندرا گاندھی کے قتل پر بنی فلم ’’قوم دے ہیرے‘‘ پر پابندی عائد

نئی دہلی: بھارت میں سابق وزیر اعظم اندراگاندھی کے قتل سے متعلق فلم پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’قوم دے ہیرے‘‘ کے بارے میں شکایت کی گئی کہ اس فلم میں قاتلوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا گیا ہے جس کے بعد...
مزید تفصیل»
ثقافت

عامر کا مذاق میں دوست سلمان کو بھی پینٹ اتارنے کا چیلنج

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی نئی فلم ’’پی کے ‘‘ پر ان کا پہلے برہنہ پوسٹر خاصی تنقید کا نشانہ بن چکا ہے جب کہ 20 اگست کواسی فلم کا ایک اور نیا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں عامر خان ایک مکمل لباس...
مزید تفصیل»
ثقافت

شاہ رخ اور عامر خان کے درمیان ایک بار پھر سرد جنگ شروع

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی نئی آنے والی فلم ’’پی کے‘‘ کے پوسٹر نے بھارتی فلم نگری میں تو بھونچال برپا کر رکھا تھا لیکن شاہ رخ خان کی جانب سے بیان نے ایک بار پھر دونوں سپر اسٹارز کے درمیان سرد جنگ کو ہوا...
مزید تفصیل»
ثقافت

سنگھم ریٹرنز 100 کروڑ کلب میں شامل، پوسٹر پر ہار ڈالے گئے

ممبئی: اجے دیوگن کی نئی فلم ’’سنگھم ریٹرنز‘‘ اپنی ریلیز کے پہلے پانچ دنوں ہی میں 100 کروڑ کمانے والی فلموں کے کلب میں شامل ہوگئی ہے۔ ریلیز کے پہلے ہفتے میں فلم نے 77.64 کروڑ کمائے تھے جب کہ پیر کے دن فلم نے 14.78 کروڑ روپے مزید...
مزید تفصیل»
ثقافت

عمران ہاشمی پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول بھارتی اداکار ہیں، عمائمہ ملک

ممبئی: پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ عمران ہاشمی پاکستان میں سب سے زیادہ پسندیدہ اور مقبول ترین...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ میں میلوڈی میوزک کی واپسی کا امکان نہیں، اوتم سنگھ

لاہور: بالی ووڈ کے معروف میوزک ڈائریکٹر اوتم سنگھ نے ممبئی سے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں میلوڈی میوزک کا دور واپس آنے کا کوئی امکان نہیں، اب تو مکسچر میوزک بنایا جارہا ہے۔ والدین کا آبائی شہر گوجرانوالہ اور سرگودھا ہے، اپنی اہلیہ کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

اپنے حقوق کیلیے آواز بلند کرنیوالی نوجوان نسل سے خوش ہوں، سونیا

لاہور: ناروے میں مقیم ماضی کی معروف اداکارہ سونیا خان نے اوسلو سے ’’ایکسپریس ‘‘ سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والی نوجوان نسل کو دیکھ کر بہت خوش ہوں۔ مغربی ممالک میں اپنے حقوق کے لیے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ایشوریا کو ایرانی فلم ’’ہیلو بمبے‘‘ میں کام کی آفر، پروڈیوسر کے امیتابھ سے رابطے

ممبئی: سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو ان دنوں ایک ایرانی فلم ’’ہیلو بمبے ‘‘ میں کام کرنے کی آفر ہو رہی ہے جس کے لیے ایرانی فلم ڈائریکٹر قربان محمد پور نے فلم کے ایک کردار کے لیے ایشوریا سے رابطے کیے ہیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہمیشہ میرے اہم فیصلوں کی مخالفت کی گئی، عامر خان

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ میرے اہم فیصلوں کی مخالفت کی گئی لیکن زندگی اپنے بنائے ہوئے اصولوں کے مطابق گزارتا ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ میری زندگی زندگی...
مزید تفصیل»