ممبئی: بالی ووڈ کی حسین آنکھوں والی اداکارہ کاجول آج اپنی 40 ویں سالگرہ منا رہیں ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ كاجول نے 5اگست 1974 كو بھارتی شہر ممبئی میں آنکھیں کھولیں اور 1993 میں بالی ووڈ میں قدم رکھا، ان کی پہلی فلم ’’بازی گر‘‘ تھی جس میں انھوں...
مزید تفصیل»