ثقافت

کرینہ کپور صبا قمر کی جگہ لینے کے لیے تیار؟

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور فلم ’’ہندی میڈیم2‘‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی جگہ جلوے دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ 2017 کی سپر ہٹ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ اداکارعرفان خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے دونوں کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگ خان کا ’کافی ود کرن شو‘ کا حصہ بننے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بالی ووڈ کے مایہ نازپروڈیوسرکرن جوہر کے مشہور پروگرام ’کافی ود کرن‘ کا حصہ بننے سے انکارکردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ جوپروڈیوسرکرن جوہرکے مشہورومعروف پروگرام ’کافی ود کرن‘ کے ہرسیزن کا حصہ بنتے تھے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ورون اور شردھا کی ڈانس فلم کا نام اور پوسٹر جاری

ہدایت کار و کوریو گرافر ریمو ڈیسوزا کی ڈانس فرنچائز ’اے بی سی ڈی‘ کی تیسری فلم کا نام اور پوسٹر سامنے آگیا۔ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون ان دنوں ادکارہ شردھا کپور کے ساتھ معروف کوریوگرافر وہدایت کار ریمو ڈیسوزا کی ڈانس فلم کی شوٹنگ میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

انڈسٹری میں 100 کروڑ کا بزنس کرنے والے کو ہی اداکار سمجھا جاتا ہے، نواز الدین صدیقی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں 100 کروڑ کا بزنس کرنے والے کو ہی اداکار سمجھا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی اس بات کی فکر...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگ خان نے اکشے کمار کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے کھلاڑی اکشے کمار کے ساتھ فلمیں نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ کنگ خان کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے وہ کوئی بھی ہٹ فلم دینے میں ناکام رہے ہیں، ان کی پچھلی فلم ’زیرو‘...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان اور کترینہ بھارت میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف بہت جلد فلم ’بھارت‘ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکار سلمان خان کے دنیا بھر میں موجود اُن کے مداح ہمیشہ ایک ہی سوال کرتے ہیں کہ وہ کب...
مزید تفصیل»
ثقافت

طالبان اور افغان رہنما روس میں ملاقات پر رضامند

کابل: طالبان اور افغان رہنماؤں نے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے حامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان اور سابق افغان صدر حامد کرزئی سمیت دیگر افغان رہنماؤں کے درمیان امن مذاکرات کل ماسکو میں ہوں گے۔ فریقین نے 2 روزہ امن...
مزید تفصیل»
ثقافت

خبردار! آپ کو جرمانہ ہو سکتا ہے

مہذب معاشرے وجود میں آنے کے بعد انسان نے شہری زندگی کو محفوظ و مامون رکھنے کے لیے قوانین کا اجراء کیا تاکہ نظم و نقص کو برقرار رکھا جاسکے اور کوئی بھی کسی دوسرے کا حق غصب کرنے اور اس کو قوت و اختیار کے زور پر ایذاء پہنچانے سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

منی بجٹ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، لالی پاپ دیا گیا، ایکسپریس فورم

اہور: ماہرین معاشیات، بزنس کمیونٹی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’’منی بجٹ اور اس کے اثرات‘‘ کے حوالے سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ منی بجٹ نہیں معاشی پیکیج ہے جو مایوس کن حالات میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا اور اس...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہاؤسنگ سیکٹر کے لیے سرمایہ کاری بورڈ میں کاؤنٹر بنیں گے

سلام آباد: ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری بورڈ میں کاؤنٹر قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ہاؤسنگ سیکٹر میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سرمایہ کا ری بورڈ میں کاونٹر قائم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام اہم سفارتخانوں میں بھی کاؤنٹر...
مزید تفصیل»