ثقافت

بھارت کا راحت فتح علی کو قوانین کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس

ئی دہلی: نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو غیر ملکی کرنسی رکھنے سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر بھارتی نفاذ کے ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی صوفی سنگر راحت فتح علی خان کو 2011 میں بھارت سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگنا رناوت اپنی فلم کی تشہیر کیلئے جھوٹ بولنے سے بھی باز نہ آئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی فلم’’منی کارنیکا؛ کوئین آف جھانسی‘‘کی تشہیر کے لیے جھوٹ بولنے سے بھی باز نہ آئیں۔ چندوروز قبل بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ بھارتی راجپوت تنظیم کرنی سینا نے کنگنا رناوت کی فلم’’منی کارنیکا؛ کوئین آف جھانسی‘‘ پر اعتراض اٹھاتے...
مزید تفصیل»
ثقافت

سنی لیون کیلئے نازیبا تبصرہ کرنے پرکپل شرما تنقید کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما اداکارہ سنی لیون کے لیے نازیبا تبصرہ کرنے پربھارتی میڈیا کی تنقید کے نشانے پرآگئے۔ کپل شرما کا شماربالی ووڈ کے نامور کامیڈین میں ہوتا ہے جن کے مزاحیہ جملے لوگوں کو بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں لیکن کبھی کبھی یہی...
مزید تفصیل»
ثقافت

ملائکہ نے اپنی اورارجن کی نجی معلومات اربازخان کوبتانے پرڈرائیورکی چھٹی کردی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنی اوراپنے قریبی دوست ارجن کپورکی نجی معلومات سابق شوہرارباز خان کو بتانے پر ڈرائیور کی چھٹی کردی۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ کافی عرصے سے ملائکہ اروڑا اورارجن کپورکے درمیان نزدیکیوں کی خبریں گردش کررہی ہیں تاہم ملائکہ کو پسند نہیں کہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلمی دنیا کے سب سے بڑے آسکرایوارڈ کا میلہ کل سجے گا

لاس اینجلس: اکیانوے اکیڈمی ایوارڈز یعنی آسکرز کے لیے نامزدگیوں کااعلان کردیا گیا فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈزکا میلہ 24 فروری کوہالی ووڈ میں سجے گا۔ امریکی ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس کی فلم ’’روما‘‘اورکامیڈی ڈراما فلم ’’دافیورٹ‘‘کو سب سے زیادہ دس دس کیٹیگریزمیں نامزدکیا گیاہے۔ ان...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ میں کچھ لوگ میری ناکامی کا انتظارکررہے ہیں، کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنارناوت کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں کچھ لوگ ان کے ناکام ہونے کا انتظارکررہے ہیں۔ اداکارہ کنگنارناوت اپنے خیالات کا اظہارکرنے میں کبھی ہچکچاتی نہیں ہیں اورکسی کی بھی پرواہ کیے بغیر ہمیشہ وہی بات کہتی ہیں جو ان کے دل میں ہوتی...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگنا کی فلم ’’مانی کرنیکا‘‘ کی ریلیز پر ہندو انتہا پسندوں کی ہنگامہ آرائی کی دھمکی

ممبئی: بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت نے کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا : جھانسی کی رانی‘ ریلیز کرنے پر دنگا فساد کرنے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتہا پسند جماعت کے سربراہ سکھ دیو سنگھ  نے فلم ’مانی کرنیکا ‘ پر اعتراض کرتے ہوئے...
مزید تفصیل»
ثقافت

گلوکارہ مہناز بیگم کی آج چھٹی برسی منائی جارہی ہے

کراچی: کوئل جیسی مدھر آواز والی نامور گلوکارہ مہناز بیگم  کی  چھٹی برسی آج  منائی جا رہی ہے۔ 1958ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی مہناز کا اصل نام کنیز فاطمہ تھا ان کے استاد امراؤ بندوخان کے بھتیجے نذیر نے انھیں مہناز کا نام دیا، گلوکارہ مہناز نے...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویرسنگھ نے شادی کے بعد دپیکا کے گھرمنتقل ہونے کی وجہ بتادی

ممبئی: گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھنے والے بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ نے شادی کے بعد اپنے گھر میں رہنے کے بجائے اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے گھر میں منتقل ہونے کی وجہ بتادی۔ یہ رواج عام ہے کہ شادی کے بعد لڑکی اپنے والدین کا گھرچھوڑ کر...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان کیلئے بلاک بسٹرفلم ’’جڑواں‘‘ کی قربانی دی تھی، گووندا کا انکشاف

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکار گووندا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’’جڑواں‘‘ میں پہلے وہ کام کررہے تھے لیکن سلمان خان کے لیے انہوں نے اس فلم کی قربانی دے دی تھی۔ 1997 میں ریلیز ہوئی کامیڈی فلم ’’جڑواں‘‘ بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کی کامیاب ترین فلموں...
مزید تفصیل»