ثقافت

ایوشمان کھرانہ ’ڈریم گرل‘ بننے کے لیے تیار

ممبئی: بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ نے ’خوابوں کی لڑکی‘ بننے کے لیے تیاری کرلی ہے جس کا پوسٹر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ فلم ’وکی ڈونر‘ اور ’بدھائی ہو‘ سے شہرت پانے والے اداکار ایوشمان کھرانہ ان دنوں شائقین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کیے ہوئے ہیں اور یکے کے بعد دیگر...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہالی ووڈ سپر اسٹار آرنلڈ شوارزنیگر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

ہالی ووڈ سپراسٹار آرنلڈ شوارزنیگر نے کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ہالی ووڈ اداكاراورامریكی ریاست كیلی فورنیاكے سابق گورنرآرنلڈ شوارزنیگر نے پاكستان آنے كا وعدہ كیا ہے،اس بات كاانكشاف وزیراعظم كے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملك امین اسلم نے اپنے ایك ٹویٹ میں كیا۔ ملك امین اسلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

2.0 نے 4 دن میں 400 کروڑ کمالیے

ممبئی: سپر اسٹار رجنی کانت اورایکشن ہیرو اکشے کمار کی فلم 2.0 نے 4 دن میں دنیا بھر سے 400 کروڑ کی کمائی کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ 29 نومبر کو ریلیز ہوئی بھارت کی مہنگی ترین فلم ’2.0‘شائقین کی امیدوں پر پوری اترنے میں کامیاب ہوگئی۔ فلم نے ریلیز کے صرف 4...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ شادی سیزن؛ دپیکا اور پریانکا کے بعد اب کپل کی باری

ممبئی: بالی ووڈ میں شادیوں کا سیزن پورے عروج پر ہے اور اداکارہ دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کی شادی کے بعد اب نامور کامیڈین کپل شرما کی شادی کا آغاز ہوگیا۔ 2018 کو بالی ووڈ میں شادیوں کا سال کہاجائے تو غلط نہ ہوگا گزشتہ ماہ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورررنویر سنگھ...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریانکا چوپڑا شادی میں پٹاخے جلانے پر تنقید کا شکار

جودھ پور: نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا اپنی شادی میں پٹاخے جلانے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز گزشتہ روز بھارتی ریاست جودھ میں کرسچن روایات کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ شادی کی خوشی میں امید بھون پیلس میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون ان دنوں شادی کی تقاریب میں مصروف ہیں، پریمی جوڑے نے اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومو میں پہلے کونکنی رواج اور پھر سندھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

مصر میں معروف اداکارہ اور ماڈل کے خلاف نازیبا لباس پہننے پر مقدمہ

قاہرہ: مصر کی معروف شوبز اسٹار رانیا یوسف کے خلاف نازیبا لباس پہننے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی مشہور اور معروف اداکارہ رانیا یوسف نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے آخری سیشن میں ایسا لباس پہنا تھا جس سے اُن کا جسم...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنبیر کپور نے دپیکا اور رنویر کے ولیمے میں شرکت کیوں نہیں کی؟

ممبئی:  اداکار رنبیر کپور نے دپیکا اور رنویر کے آخری استقبالیے کی تقریب میں شرکت نہیں کی جس کی وجہ سامنے آگئی۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی ماضی میں گہری دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تاہم رنبیر کی ممبئی میں دونوں کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

شاہ رخ خان کی موجودگی میں فلم ’زیرو‘ کے سیٹ پر آتشزدگی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی موجودگی میں فلم ’زیرو‘ کے سیٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فوری طور پر قابو پالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان ممبئی میں فلم  ’زیرو‘ کے سیٹ پر موجود تھے کہ اچانک سیٹ...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ’’زیرو‘‘ کے ہدایت کار نے شاہ رخ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

ممبئی: فلم ’زیرو‘ کے ہدایت کارآنند ایل رائے نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’زیرو‘ کے ہدایت کار آنند ایل رائے کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان ایک کامیاب ترین اداکار ہیں جب کہ ان کی...
مزید تفصیل»