پاکستان

پریڈ گراؤنڈ: پی ٹی آئی کا سیاسی قوت کا مظاہرہ، عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے

شہر اقتدار میں سج گیا پنڈال، پارٹی پرچموں کی بہار، لاہور، ملتان اور سیالکوٹ سمیت پنجاب سے قافلے رواں دواں، پی ٹی آئی کی ٹائیگریسز پرجوش، جلسہ گاہ میں ہر طرف چوڑیوں کی کھنکھار، ڈی جے ولی سنز میوزک کا تڑکا لگانے کو تیار، دلہے میاں بارات چھوڑ کر...
مزید تفصیل»
ثقافت

شلپا شیٹھی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

اداکارہ اور ان کے شوہر کے خلاف ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک نے 24 لاکھ روپے کے فراڈ کا مقدمہ درج کرایا، فوٹو؛ فائل ممبئی: پولیس نے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف 24 لاکھ کے فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی اداکارہ پریتی جین کو اقدام قتل کیس میں 3 سال کی سزا

ہدایت کار فلموں میں کام دینے کے بہانے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جس پر بدلہ لینے کا فیصلہ کیا تھا، اداکارہ کا بیان، فوٹو؛ فائل ممبئی: عدالت نے بھارتی اداکارہ و ماڈل گرل پریتی جین کو ہدایتکار مدھور بھنڈارکر کے قتل کی سازش کا الزام ثابت ہونے پر 3...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی سے کہہ دیا، ”پھٹیچر“ ٹیم نہ بھیجیں، نجم سیٹھی

آئی سی سی سے کہہ دیا ہے کہ زبردست کھلاڑی بھیجیں ایسی ٹیم نہ بھیجیں کہ عمران خان ”پھٹیچر“ کا خطاب دیں، نجم سیٹھی. فوٹو : فائل  لاہور:  پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی سے کہہ دیا ہے کہ ”پھٹیچر“ ٹیم...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا سے ’بڑی جنگ‘ کا خطرہ ہے، ٹرمپ

ٹرمپ شمالی کوریا کے ساتھ تنازعہ سفارتی طور پر حل کرنا چاہتے ہیں البتہ ان کوششوں میں ممکنہ کامیابی کو انہوں نے بہت مشکل بھی قرار دیا ہے۔ (فوٹو: فائل) واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے میزائل اور جوہری پروگرام سے...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانیہ نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ایٹمی آبدوز تیار کرلی

برطانیہ نے اپنی تاریخ کی جدید ترین ایٹمی آبدوز ’’ایچ ایم ایس آڈیشیئس‘‘ سمندر میں اتارنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ (فوٹو: فائل) لندن: برطانوی بحریہ نے اپنی تاریخ کی جدید ترین اور سب سے بڑی ایٹمی آبدوز ’’ایچ ایم ایس آڈیشیئس‘‘ سمندر میں اتارنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ میں خاطرخواہ کمی نہ ہونے پر اظہار برہمی

لوڈشیڈنگ میں کمی کے لیے متعلقہ ادارے توجہ نہیں دے رہے، وزیراعظم نوازشریف ، فوٹو؛ فائل اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے لوڈشیڈنگ میں خاطرخواہ کمی نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ میں کمی کے لیے متعلقہ ادارے توجہ نہیں دے رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک اضافے کی تجویز

اوگرا نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک، ایک روپے کمی کی تجویز دی ہے ،ذرائع . فوٹو : فائل  اسلام آباد: اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی۔ ایکسپریس...
مزید تفصیل»
پاکستان

ہر رنگ و نسل کے فسادیوں سے ملک کو صاف کریں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ گیریژن اور پسرور کینٹ کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر، فوٹو؛ فائل راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور ہر رنگ و نسل کے فسادیوں سے ملک...
مزید تفصیل»
پاکستان

ٹھٹہ: مندر پر حملہ کرنے والوں کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ

Image captionٹوٹی ہوئی مورتیاں گٹر سے برآمد ہوئیں پاکستان کے سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں پولیس نے ایک مندر کی مورتیاں توڑ کر گٹر میں پھینکنے والے افراد کے خلاف توہین مذہب اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ واقعہ گھارو میں پیش...
مزید تفصیل»
12