دنیا

بھارت مزید 10 ایٹمی بجلی گھر بنائے گا، مودی سرکار کا نیا شوشہ

مودی کابینہ نے ایٹمی بجلی گھروں کے ایسے منصوبے منظور کیے ہیں جن کی تنصیب کے مقام اور مدت سے کوئی بھی واقف نہیں۔ (فوٹو: فائل) نئی دہلی: بھارتی حکومت نے 10 نئے ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے جن کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 7000...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی وزیرِ ماحولیات انیل مادھو چل بسے

انیل مادھو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھیوں میں تھے، فوٹو؛ فائل نئی دلی: بھارت کے وفاقی وزیر برائے ماحولیات انیل مادھو دیو 60 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل مادھو کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تھا اور وہ...
مزید تفصیل»

ایران پرعائد امریکی اقتصادی پابندیوں کی نرمی میں توسیع

ٹرمپ نے انتخابی مہم میں ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو بدترین قرار دیا تھا: فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکی حکومت نے ایران کے خلاف ان اقتصادی پابندیوں کی نرمی میں توسیع کردی ہے جو 2015 میں جوہری پروگرام پرطے پانے والے سمجھوتے کے بعد کی گئی تھی۔ غیرملکی...
مزید تفصیل»
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ سعودی ۭعرب میں اسلام سے متعلق خطاب کریں گے

اپنے دورے کے دوران ٹرمپ یہ واضح کریںگے کہ امریکا اپنے مسلمان اتحادیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ فوٹو؛ فائل واشنگٹن / ریاض: صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران کئی معاہدوں کی منظوری دیں گے اور ریاض میں اسلام کے حوالے سے خطاب کریں گے۔ امریکی قومی...
مزید تفصیل»
دنیا

کشمیر کے مسئلے کا ہمیشہ کے لیے حل نکالیں گے، راج ناتھ

نتائج جلد سامنے آئیں گے، مودی طاقتور ہیں، مسئلہ ادھورا نہیں چھوڑیں گے، بھارتی وزیرداخلہ۔ فوٹو: فائل نئی دہلی: بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ کشمیرپر سفارتی اور سیکیورٹی سطح پرایک طریقہ کار پرکام ہورہا ہے مسئلے کا ہمیشہ ہمیشہ کیلیے حل نکالیں گے۔ ایک ٹی وی کو انٹرویو دیتے...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں کے سرچ آپریشن، جھڑپیں، طلبہ، خواتین، بچوں سمیت 150 زخمی

مکینوں کو وحشیانہ طریقے سے مار پیٹ کا نشانہ بنایا، علاقے میں مظاہرے، فورسز کی شیلنگ سے بھی کئی متاثر۔ فوٹو: فائل سری نگر / واشنگٹن: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں میں بدھ کو محاصرے اور تلاشی کی ایک بڑی کارروائی کے دوران لڑکیوں سمیت100سے زائد افراد...
مزید تفصیل»
دنیا

21 مئی کو متوقع ملاقات میں نوازشریف ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت دیں گے

اس متوقع ملاقات کے بعد پاکستان اور امریکا کے دوران تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوسکتا ہے۔ فوٹو: فائل  کراچی: وفاقی حکومت نے 21 مئی کو سعودی عرب میں وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان متوقع ملاقات کیلیے ایجنڈے کو حتمی شکل دے دی ہے۔...
مزید تفصیل»
دنیا

مسجد نبویؐ میں معذور افراد کیلیے 3 ہزار وہیل چیئرز کا انتظام

مسجد نبویؐ کے تمام داخلی اور خارجی دروازوں پر وہیل چیئر رکھی جائیں گی۔ فوٹو: فائل مکہ مکرمہ: مسجد نبویؐ میں زائرین کو سہولتوں کی فراہمی کے ذمے دار ادارے نے رمضان المبارک کے دوران معذور اور عمر رسیدہ افراد کی سہولت کیلیے 3000 وہیل چیئر فراہم کر دیں۔ سعودی...
مزید تفصیل»
پاکستان

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی پھانسی پر حکم امتناع جاری کردیا

کلبھوشن کیس کا حتمی فیصلہ آنے تک ملزم کو پھانسی نہ دی جائے، عالمی عدالت انصاف۔ فوٹو: فائل دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے معاملے پر حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے جج رونی...
مزید تفصیل»
پاکستان

فوج تنہا کچھ نہیں کرسکتی سب کو اپنی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی، آرمی چیف

سیکیورٹی خدشات کم کرنے سے ترقی کا سفر آگے بڑھے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ۔ فوٹو: فائل راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ساری ذمہ داری صرف فوج پر ڈالنے سے ملک آگے نہیں جا سکتا لہذا سب کو ذمہ داری سنبھالنی ہوگی کیونکہ فوج اکیلے...
مزید تفصیل»