دنیا

ایران نے بھی پاکستان سے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

کلبھوشن یادیو کو پچھلے سال گرفتار کیا گیا تھا جس نے ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا اعتراف بھی کیا تھا۔ (فوٹو: فائل) کوئٹہ: ایرانی حکومت نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ اس کی ایجنسیوں کو پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک رسائی دی جائے۔...
مزید تفصیل»
دنیا

دوسری جنگ عظیم میں روسی فتح کی سالگرہ پرخصوصی تقریبات

دوسری جنگ عظیم میں روسی فتح کی 72 ویں سالگرہ پر ’’یومِ فتح‘‘ کی فوجی پریڈ میں 10 ہزار سے زیادہ فوجی شریک ہوئے۔ (فوٹو: فائل) ماسکو: دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنوں کے خلاف سابق سوویت یونین کی فتح کے 72 سال پورے ہونے پر گزشتہ روز پورے روس...
مزید تفصیل»
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹا دیا

جیمز کومی ایف بی آئی کو موثرانداز میں چلانے کے اہل نہیں، امریکی صدر. فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے سربراہ جیمز کومی کو عہدے سے برطرف کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا...
مزید تفصیل»

بھارت کے سی پیک پر خدشات بے بنیاد ہیں، چین

چین پرامن ملک ہے، خطے میں بالادستی حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا، چینی میڈیا فوٹو: رائٹرز بیجنگ:  چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مبالغہ آرائی سے باز رہے، بھارت کے چین کی فوجی ترقی بارے بھی خدشات بے بنیاد...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی سرحدی فورس میں 80 فیصد افسران کرپٹ ہیں، تیج بہادر کا نیا انکشاف

14مئی کوساتھی سپاہیوں کے ساتھ مل کر جنترمنترپراحتجاج کروں گا،برطرف بھارتی فوجی کی ممبئی میں گفتگو ممبئی:  بھارتی فوج کے سچ بولنے پر برطرف ہونے والے سپاہی تیج بہادر یادیو نے نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سپاہیوں کے لئے 18 اقسام کے کھانے بھیجتی ہے لیکن بی ایس...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت نے کلبھوشن یادیو کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا

کلبھوشن نیوی کا ریٹائرڈ افسر تھا جسے ایران سے اغوا کرنے کے بعد پھانسی کی سزا دی گئی، بھارت کا دعویٰ. فوٹو: فائل ہیگ: بھارت نے “را” کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا۔ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے ٹوئٹ کے ذریعے آگاہ...
مزید تفصیل»
دنیا

بل کلنٹن نے وائٹ ہاؤس کی زندگی پر ناول لکھنا شروع کر دیا

ناول میں وہ معلومات بھی ہوں گی جو صرف ایک صدر ہی جان سکتا ہے۔ فوٹو: فائل واشنگٹن:  سابق امریکی صدربل کلنٹن نے وائٹ ہاؤس کی زندگی کے بارے میں ناول لکھنا شروع کر دیا۔ ’’پریذیڈنٹ از مسنگ‘‘ نامی اس ناول کے ناشرین کا کہنا ہے کہ وہ یہ...
مزید تفصیل»

کشمیری طلبہ کے مظاہروں نے بھارت کو ہلا دیا

بڈگام میں مکانوں کی توڑپھوڑ کے خلاف مظاہرے، کشمیر پر بڑھتی کشیدگی جنوبی ایشیاکے استحکام کے لیے خطرہ ہوسکتی ہے،مسئلہ حل ہوناچاہیے، ملیحہ لودھی فوٹو : اے ایف پی/فائل  سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں طلبہ و طالبات کے روز بروز بڑھتے مظاہروں نے مودی سرکار کو ہلا کر رکھ...
مزید تفصیل»
پاکستان

نیوز لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے

پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹی فکیشن مسترد کردیا تھا فوٹو: فائل  اسلام آباد: اعلیٰ ترین سول اور عسکری قیادت کے درمیان ڈان لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم نواز شریف...
مزید تفصیل»

پریس ریلیز کوبنیاد بنا کرفوج اورحکومت کو آمنےسامنے کھڑا کردیا گیا، آئی ایس پی آر

ہماری پریس ریلیز کوبنیاد بنا کرفوج اورحکومت کو آمنےسامنے کھڑا کردیا گیا، میجر جنرل آصف غفور ۔ فوٹو؛ پی پی آئی/ فائل راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہماری پریس ریلیز کوبنیاد بنا کرفوج اورحکومت کو آمنےسامنے کھڑا کردیا گیا تاہم...
مزید تفصیل»
12