ثقافت

جنسی ہراسانی کے الزامات پر ہالی ووڈ پروڈیوسر نے گرفتار دیدی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے پروڈیوسر ہاروی وین اسٹیئن نے خواتین کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد خود کو نیویارک پولیس کے حوالے کر دیا۔ ہالی ووڈ کے 66 سالہ پروڈیوسر وین اسٹیئن پر جنسی حملے کرنے، زیادتی اور ہراساں کیے جانے کے متعدد الزامات ہیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

پروفیشنل اداکارہ ہوں کردار کو ڈیمانڈ کے مطابق نبھانا اولین ترجیح ہوتا ہے، حیا سہگل

لاہور: اداکارہ وماڈل حیاء سہگل نے کہا ہے کہ ایک پروفیشنل اداکارہ ہوں اور اپنے کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق کردارنبھانا ہی میری اولین ترجیح ہوتا ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے حیا سہگل نے کہا کہ پاکستان میں کام کرتے ہوئے میری منفرد سوچ مجھے کامیابی کی منزل پر لے...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویراوردپیکا کی شادی کی تاریخ منظرعام پر

ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون اوراداکاررنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام آگئی۔ بالی ووڈ اداکاررنویرسنگھ کی جانب سے اداکارہ دپیکا پڈوکون کے لیے متعدد بارمحبت کا اظہارکیا گیا ہے تاہم یہ اظہارکبھی بھی کھل کردپیکا کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ دونوں ہی فنکارایک ساتھ مختلف...
مزید تفصیل»
ثقافت

عمران سیریز کے مصنف مظہر کلیم ایم اے انتقال کرگئے

ملتان: لاکھوں نوجوانوں کے پسندیدہ مصنف اور ابنِ صفی کے بعد عمران سیریز کو دوام بخشنے والے ہر دلعزیز مصنف مظہر کلیم ایم اے آج صبح ملتان میں 72 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اگرچہ مظہر کلیم ایم اے کا شمار ملتان کے معروف وکیلوں میں ہوتا تھا...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریانکا چوپڑا روہنگیا بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں

ڈھاکہ: ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں بنگلہ دیش کے دورے پرہیں جہاں انہوں نے روہنگیا کے مظلوم مسلمان مہاجرین سے ملاقات کی اوران کے ساتھ بہترین وقت گزارا۔ حال ہی میں پریانکا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پردوخوبصورت ویڈیوزشیئرزکی ہیں جن میں وہ مسلمان مہاجرین بچوں کے ساتھ...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان ٹیم کو تنبیہ کے بعد ’’اسمارٹ واچز‘‘ تنازع ختم

لندن: آئی سی سی نے پاکستانی پلیئرز کو مستقبل میں اسمارٹ واچز نہ پہننے کی تنبیہ کرتے ہوئے معاملہ ختم کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے لارڈز میں پاکستانی صحافیوں کے ساتھ غیررسمی گفتگو میں کہا کہ ہمارے اینٹی کرپشن یونٹ کو یہ بات نہیں پتا...
مزید تفصیل»
کھیل

اسپاٹ فکسنگ کیس، سلمان نصیر نے ناصر جمشید کیخلاف گواہی دے دی

لاہور: پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل میں سلمان نصیر کی گواہی سے ناصر جمشید کیخلاف کیس مضبوط ہوگیا ہے۔ پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل میں ناصرجمشید کیخلاف اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت ہوئی اور پی سی بی کی جانب سے وکیل سلمان نصیر بطور گواہ پیش ہوئے۔...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ میں ایک اور بڑا اسکینڈل بے نقاب؛ سری لنکا میں وکٹ فکسنگ کا انکشاف

قطر: میچ فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ اور فینسی فکسنگ کے بعد اب کرکٹ کے میدان سے کرپشن کی نئی قسم وکٹ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے جس میں سری لنکا کا گراؤنڈ اسٹاف ملوث پایا گیا ہے۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق عرب ٹی وی الجزیرہ نے خفیہ...
مزید تفصیل»
کھیل

وسیم اکرم اور سرفراز احمد سمیت 98 کھلاڑی تنخواہوں سے محروم

کراچی: پاکستان ائیرلائن پی آئی اے میں ملازم قومی کھلاڑیوں کی تنخواہیں روک لی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے میں ملازم شعبہ کھیل سے تعلق رکھنے والے 98 ملازمین کی تنخواہیں گزشتہ ماہ سے روک لی گئی ہیں اور کھلاڑیوں کو تاحال اپریل کی تنخواہیں بھی...
مزید تفصیل»
کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی گرفت مضبوط

لندن: لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کے 179 رنز کی برتری کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار ہے اور میزبان ٹیم کے 146 رنز پر 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔ انگلینڈ نے جب اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان کو...
مزید تفصیل»