ثقافت

’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ جدید فیشن اسٹائل سے ٹرینڈ سیٹر بن گئی

لاہور: بالی وڈ فنکارہ کرینہ کپور اور سونم کپور کی نئی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ جدید فیشن اور منفرد اسٹال سے ٹرینڈ سیٹر بن گئی۔ بالی وڈ میں گرلز پاور اور چار سہیلیوں کی دوستی پر بنائی گئی نئی فلم ’’ ویرے دی ویڈنگ‘‘ نے فلم بینوں کے ساتھ...
مزید تفصیل»
ثقافت

معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کا فنون لطیفہ سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں، سعیدہ امتیاز

لاہور: اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیازنے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کاکام لیا جاتا ہے جب کہ معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کا اس سے بہترکوئی دوسرا ذریعہ نہیں ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سعیدہ امتیازنے کہا کہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

لاہور: اداکار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کا جھومر اور دلچسپ انداز اداکاری کے ذریعے زندگی میں رنگ بھرنے والے اداکار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ غمزدہ چہروں پرتبسم بکھیرنے والے رنگیلا نے چھ سو سے زائد فلموں...
مزید تفصیل»
ثقافت

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا نیا پوسٹر جاری

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ بالی ووڈ میں ان دنوں اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم’سنجو‘کے چرچے ہیں۔ گزشتہ ماہ فلم کا پہلا ٹیزر جاری کیا گیا تھا جس میں رنبیر کپور سنجے...
مزید تفصیل»
ثقافت

’ریس 3 ‘میں عاطف اسلم اورسلمان خان کی گرل فرینڈ کا گانا مذاق کا نشانہ بن گیا

ممبئی: ’ریس3‘میں عاطف اسلم اور سلمان خان کی گرل فرینڈ لولیا وینتر کا گانا ’سیلفش‘ سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گیا۔ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان سلومیاں کے پسندیدہ گلوکار ہیں یہی وجہ ہے کہ سلمان خان ان دونوں کی آواز اپنی فلموں...
مزید تفصیل»
کھیل

انوشکا شرما نے کوہلی کا چیلنج قبول کرلیا اسپورٹس ڈیسک جمعـء 25 مئ 2018

ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے خاوند ویرات کوہلی کی جانب سے دیا گیا چیلنج قبول کرلیا۔ بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے خاوند ویرات کوہلی کی جانب سے دیا جانے والے فٹنس چیلنج قبول کرلیا، کوہلی کو یہ چیلنج دراصل وزارت کھیل کی جانب سے دیا گیا...
مزید تفصیل»
کھیل

مسلسل 153 ٹیسٹ میچز، الیسٹر کک نے ایلن بارڈر کا ریکارڈ برابر کردیا

لندن: انگلش بیٹسمین الیسٹر کک نے مسلسل 153 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر کا ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستان کے خلاف لارڈز میں شروع ہونے والا سیریز کا پہلا مقابلہ مجموعی طور پر کک کا 154 واں ٹیسٹ ہے، بھارت کے خلاف ڈیبیو پر سنچری جڑنے کے...
مزید تفصیل»
کھیل

شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلیں گے

لاہور: شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شریک ہوں گے۔ ایونٹ کے مقابلے 18 جولائی سے 15 جون تک شیڈول کئے گئے ہیں۔ کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ لیگ میں اسٹیون سمتھ، کرس گیل، ڈیوڈ ملر،آندرے رسل اور سنیل نارائن سمیت متعدد سٹار کرکٹرز بھی شائقین کی توجہ کا...
مزید تفصیل»
کھیل

کیوی پلیئرز کو دورۂ پاکستان پر تحفظات، فیصلہ 15 دن میں ہوگا

ویلنگٹن: کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ہیتھ ملز کا کہنا ہے کہ سب ہی اس دورے سے انکاری نہیں، کچھ سیکیورٹی کلیئرنس پر ٹور کیلیے تیار جبکہ بعض دبئی میں ہی کھیلنے کے خواہاں ہیں، حتمی فیصلہ 15 روز کے اندر سیکیورٹی رپورٹ ملنے کے بعد کیا جائے گا۔...
مزید تفصیل»
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

لندن: لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور حارث سہیل نے 50 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر...
مزید تفصیل»