پاکستان

ممکنہ سزا؟ نواز شریف کو رکھنے کے لیے مختلف مقامات زیرغور

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت سے سزا ہونے کی صورت میں ایس او پی پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم کی ممکنہ سزاکے پیش نظرچند مقامات کوتیارکیا جا رہا ہے جہاں انہیں رکھا جائے گا، گورنرہاؤس مری کے قریب...
مزید تفصیل»
پاکستان

قندیل قتل کیس میں مفتی عبدالقوی پر فردِ جرم عائد

ملتان: عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں نامزد ملزمان مفتی عبدالقوی سمیت 5 افراد پر عدالت نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دانیال عزیز توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر پراسیکیوٹر رانا وقار نے دانیال عزیز کے خلاف دلائل میں کہا کہ عدلیہ کی تذلیل کسی صورت برداشت...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم سے اظہار تشویش

اسلام آباد: قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف پاکستان کو کھوکھلا کرکے ہمیں آنکھیں دکھا رہے ہیں،آصف زرداری

لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کو کھوکھلا کرکے اب ہمیں آنکھیں دکھا رہے ہیں جب کہ عمران خان کا کوئی منشور ہی نہیں ہے۔ لاہور میں پارٹی کارکنوں کی تقریب سے خطاب کے دوران سابق صدر نے مخالفین کو...
مزید تفصیل»