پاکستان

موجودہ حکومت کے ریکارڈ قرضے آئندہ نسلیں بھی نہیں اتار سکتیں؛ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے بڑھتے ہوئے ملکی اور غیر ملکی قرضوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے قرضوں کی واپسی کا پروگرام طلب کر لیا۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز فاروق نائیک کی زیر صدارت ہوا،جس میں کمیٹی اراکین نے بڑھتے ہوئے قرضوں پر...
مزید تفصیل»
پاکستان

سندھ حکومت کو بجٹ کی تیاریوں میں مشکلات کا سامنا

کراچی: سندھ حکومت کوآئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کی تیاریوں میں مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مالی سال2018-19کا بجٹ تیار نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت پورے مالی سال کا بجٹ تیارکرے گی جب کہ3 ماہ کا بجٹ منظور کرایا جائے گا۔ آئندہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

7500روپے اور 25ہزار روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

راولپنڈی: مرکز قومی بچت پاکستان کے زیر اہتمام 7500 روپے اور 25 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ 2 مئی کو ہو گی۔ مرکز قومی بچت کے حکام نے بتایاکہ 7500 روپے کے انعامی بانڈ کی یہ رواں سال کی 11 ویں جبکہ مجموعی طور...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارتی سرحد کے قریب 6 ارب کا نارووال اسپورٹس سٹی بنانے کی جانچ پڑتال کا حکم

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے بھارتی سرحد کے قریب 6 ارب کا نارووال اسپورٹس سٹی بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔ جسٹس(ر) جاوید اقبال نے بھارتی سرحد سے مبینہ طور پر 800 میٹردور 44 ایکڑ زمین...
مزید تفصیل»
پاکستان

نیلم جہلم ہائیڈروالیکٹرک دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل منصوبہ بن گیا

اسلام آباد: نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل منصوبہ بن گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے لاگت میں اضافہ کرکے اسے 500.3 بلین روپے تک پہنچانے کے بعد نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل منصوبہ بن گیا ہے۔ واضح...
مزید تفصیل»
ثقافت

غریبوں کا شاہ رخ خان‘ کہنے پرہمایوں سعید کا زبردست جواب

کراچی: پاکستان شوبزکے صف اول کے اداکار ہمایوں سعید نے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے خود کو ’غریبوں کا شاہ رخ خان‘ کہنے پر ایسا زبردست جواب دیا جس نے تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم بن گیا ہے جہاں عام لوگ...
مزید تفصیل»
ثقافت

ماہرہ پہلی بارکانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی؟

کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی رواں سال پہلی بار کانزفلم فیسٹیول میں شرکت کی توقع کی جارہی ہے اگر ماہرہ خان کانز میں شرکت کرتی ہیں تو وہ کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہوں گی۔ میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں...
مزید تفصیل»
ثقافت

میشا شفیع کو دھمکیاں موصول، سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے

کراچی: گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی نامور پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں ملنے کے باعث سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کیے۔ میشا شفیع چند روز قبل اپنے فیس بک اور انسٹا...
مزید تفصیل»
ثقافت

کرشمہ کا سلمان سے تعلق سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی: ماضی کی خوبرو اداکارہ کرشمہ کپور نے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان سے اپنے تعلق سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور کرشمہ کپور کو 90 کی دہائی کی بہترین جوڑی تصور کیا جاتا تھا اور دونوں نے انڈسٹری کو...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکارہ میرا کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور: اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں امریکا چلی جاؤں گی تاہم پاکستان میرا ملک ہے اور یہاں آتی جاتی رہوں گی جب کہ ملک چھوڑنے...
مزید تفصیل»