کھیل

ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آئندہ برس تاریخی ایشز سے آغاز

لندن: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز آئندہ برس تاریخی ایشز سیریز سے ہوگا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا آئندہ برس ایشز کو آئی سی سی کی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی سیریز بنانے پر متفق ہوگئے،9 ٹیموں پر مشتمل یہ لیگ 2019 سے شروع ہوگی، اس کی حتمی...
مزید تفصیل»
کھیل

بولنگ کوچ نے محمد عامر سے ’’ڈو مور‘‘ کا مطالبہ کردیا

کینٹربری: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے محمد عامر سے ’’ڈومور‘‘ کا مطالبہ کردیا۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل 2010میں ملوث ہوکر5سالہ پابندی کا شکار ہونے سے قبل محمد عامر کی بولنگ نے دنیا میں تہلکہ مچا رکھا تھا،انڈر19پیسر کو وسیم اکرم کا متبادل قرار دیا جا رہا...
مزید تفصیل»
کھیل

نارتھمپٹن شائر کےخلاف دوسرے پریکٹس میچ کیلیے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری

لاہور: آئرلینڈاور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز سے قبل نارتھمپٹن شائر کے خلاف دوسرے پریکٹس میچ کیلیے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔ وارم اپ کے بعد کھلاڑیوں نے جسمانی استعداد بہتر بنانے پر کام کیا، فٹبال بھی کھیلا، کوچز نے پلیئرز کو لیکچر دیئے اور مختصر فاصلے کی دوڑوں...
مزید تفصیل»
کھیل

کینگروز خوف کی دیوار نہ پھلانگ سکے، پاکستان آنے سے انکار کردیا

ویلنگٹن / سڈنی: کینگروز خوف کی دیوار نہ پھلانگ سکے اور پاکستان میں کھیلنے کی درخواست پر کرکٹ آسٹریلیا نے صاف انکار کر دیا البتہ نیوزی لینڈ غور کرنے لگا ہے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کو رواں برس پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنی ہے، جس کا میزبان ممکنہ طور...
مزید تفصیل»
کھیل

جسٹن لینگر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

میلبورن: جسٹن لینگر کو آسٹریلیا کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا، سابق آسٹریلوی اوپنر 22 مئی سے چارج سنبھالیں گے اور 4 سال تک اس عہدے پر کام کریں گے. اس دورانیے میں 2 ایشز سیریز، ورلڈ کپ 2019 اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 میں ان...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں ہندو لڑکی کے اہل خانہ کے تشدد سے مسلمان لڑکا سیف علی جاں بحق

ممبئی: راجستھان میں پسندیدگی کا اظہار کرنے پر ہندو لڑکی کے گھر والوں نے مسلمان لڑکے سیف علی کو تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق راجستھان کے علاقے بیکانار میں ہندو لڑکی سے ملنے کے لیے جانے والے مسلمان لڑکے سیف علی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی ریاست جارجیا میں فوجی طیارہ گرکرتباہ؛ 9 افراد ہلاک

جارجیا: امریکی ریاست میں فوجی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کے شہر سواناہ کے ہلٹن ہیڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اڑان بھرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی فوجی طیارہ ہائی وے نمبر 21...
مزید تفصیل»
دنیا

اسپین میں علیحدگی پسند جماعت تحلیل، 40 سال سے جاری خونی جنگ کا خاتمہ

میڈرڈ: اسپین میں باسک قوم کی علیحدگی پسند جماعت ایٹا نے اپنی 40 سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق باسک قوم کی نسل پرست جماعت ایٹا نے ایک خط میں اپنی مسلح جدوجہد کو ختم کرنے کا اعلان کیا...
مزید تفصیل»
دنیا

سابق امریکی صدر پر جوتا پھینکنے والے عراقی صحافی کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

بغداد: سابق امریکی صدر جارج بش پر جوتا پھینکنے والے صحافی منتظر الزیدی نے عراق میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر جارج بش پر 2008ء میں اپنے دونوں جوتے اچھالنے والے عراقی صحافی منتظر الزیدی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں موسلا دھار بارش اور مٹی کے طوفان سے 110 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتیریاستوں راجستھان اور اتر پردیش میں گردو غبار کے طوفان اور تیز بارشوں کے باعث 110 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر آگرہ اور راجستھان کے تین اضلاع الور، بھرت پور اور دھول پور میں طوفانی بارشوں اور...
مزید تفصیل»