ثقافت

کرشمہ کا سلمان سے تعلق سے متعلق اہم انکشاف ویب ڈیسک جمعرات 3 مئ 2018

ممبئی: ماضی کی خوبرو اداکارہ کرشمہ کپور نے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان سے اپنے تعلق سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور کرشمہ کپور کو 90 کی دہائی کی بہترین جوڑی تصور کیا جاتا تھا اور دونوں نے انڈسٹری کو...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکارہ میرا کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور: اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں امریکا چلی جاؤں گی تاہم پاکستان میرا ملک ہے اور یہاں آتی جاتی رہوں گی جب کہ ملک چھوڑنے...
مزید تفصیل»
ثقافت

مسلم ماڈل کو حجاب کی وجہ سے بیوٹی مہم کا حصہ بننے سے روک دیا گیا

لندن: مسلم ماڈل ماریا ادریسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں حجاب پہننے کے باعث بیوٹی (اشتہاری) مہم میں شامل کرنے سے روک دیا گیا تھا۔ لندن سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ماریا ادریسی کا کہنا ہے کہ انہیں حجاب پہننے کی وجہ سے بیوٹی مہم میں شامل...
مزید تفصیل»
ثقافت

سری دیوی کو بعد ازمرگ نیشنل ایوارڈسے نوازدیاگیا

نئی دہلی: بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کو بعد ازمرگ فلم ’موم‘ میں بہترین اداکاری کرنے پرنیشنل ایوارڈ سے نوازدیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 65 ویں نیشنل ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو بہترین اداکارہ کے نیشنل ایوارڈ سے...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی ورلڈ الیون میں پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز ساتھ کھیلیں گے

ممبئی: آئی سی سی ورلڈ الیون میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ کھیلیں گے۔ ورلڈ الیون میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ نظر آئیں گے جب کہ 31 مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز سے شیڈول ہائی پروفائل ٹوئنٹی 20 چیریٹی میچ کی الیون میں...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستان میں سجانے کی تجویز

کراچی: پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب سمیت ابتدائی میچز پاکستان میںکرانے کی تجویز سامنے آ گئی۔ پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے گذشتہ روز لاہور میں ایک اجلاس منعقد ہوا ، جس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر نائلہ بھٹی سمیت دیگر پی سی بی آفیشلز اور فرنچائزز کے نمائندے...
مزید تفصیل»
کھیل

نیشنل پارک میں نہیں، اسلام آباد میں اسٹیڈیم بنانا چاہتے ہیں،چیئرمین پی سی بی

ٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہمیں نیشنل پارک میں نہیں بلکہ اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم بنانے میں دلچسپی ہے۔ شکر پڑیاں اسٹیڈیم نیشنل پارک کا حصہ ثابت ہوا تو واپس کر دیں گے۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سابق بیورو کریٹ روئیداد خان...
مزید تفصیل»
کھیل

آئر لینڈ کا پاکستان کےخلاف اولین ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: آئر لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ولیم پورٹ فیلڈ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، دیگر پلیئرز میں آندرے بلبرنی، ایڈجوائس، اوبرائن برادرز (کیون اوبرائن اور نیل اوبرائن)، ٹائرون کین، ٹم مرٹیگ، بوائڈ رینکن، ناتھن، پال اسٹرلنگ، جیمز...
مزید تفصیل»
کھیل

نجم سیٹھی نے انگلش کنڈیشنز کو پاکستانی بیٹسمینوں کیلیے مشکل قرار دیدیا

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی وکٹوں پر موسم کی وجہ سے بیٹنگ مشکل ہوجاتی ہے، پاکستانی بیٹسمینوں کو انگلینڈ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلیکشن اور...
مزید تفصیل»
دنیا

چینی پولیس کو ڈولفن کو کندھے پر اُٹھا لے جانے والے شخص کی تلاش

بیجنگ: چین کے ساحل سے ایک سیاح ڈولفن کو کندھے پر اُٹھا کر اپنے ہمراہ لے گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساحل پر موجود ایک سیاح کو اپنے کندھے پر ڈولفن رکھ کر لے جاتے دیکھا گیا ہے۔ چینی سیاح کے کندھے پر دم توڑتی...
مزید تفصیل»
12