دنیا

جنسی ہراسانی کے باعث نوبل انعام برائے ادب ملتوی کردیا گیا

اسٹاک ہوم: جنسی ہراسانی کے الزامات کے باعث سات دہائیوں میں پہلی مرتبہ ادب کا نوبل انعام تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نوبل انعام دینے والی سوئیڈش اکیڈمی کی جانب سے اس سال ادب کے نوبل انعام کے لیے ناموں کا...
مزید تفصیل»
دنیا

متنازعہ علاقے میں فوجی سرگرمیوں کے اضافے پر امریکا کی چین کو دھمکی

واشنگٹن: امریکا نے چین کو جنوبی ساحل پر بحری جہاز شکن کروز میزائل نظام کی تنصیب اور فوجی سرگرمیوں میں اضافہ کرنے پر سخت نتائج بھگتنے کی دھمکی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارہ سینڈرز نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی صدر شمالی کوریا میں قید امریکیوں کی رہائی کیلئے پُرامید

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا میں قید امریکی افراد کی کسی بھی وقت امریکا واپسی ہو سکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ شمالی کوریا کی جیلوں میں اسیر تین امریکی قیدیوں...
مزید تفصیل»
دنیا

علی گڑھ یونیورسٹی سے قائداعظم کی تصویر ہٹانے پراحتجاج، شہرمیں نیٹ سروس بند

علی گڑھ یونیورسٹی سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر ہٹانے کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے شہر میں نیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بانی پاکستان کی تصویر ہٹانے کے معاملے پر کشیدگی میں اضافہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

صحافیوں پر پولیس تشدد؛ سپریم کورٹ کا واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس تشدد کیس میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد پولیس کے صحافیوں پر تشدد کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر صحافی پرویز شوکت نے کہا کہ آزادی صحافت کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

شہرقائد میں آج پارہ 40 ڈگری تک جا پہنچا

کراچی: شہرقائد میں جاری شدید گرمی کی لہرآج بھی برقرار ہے جب کہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں آج بھی بند ہیں جس کے باعث شدید گرمی کی لہر بر قرار ہے جب کہ آج شہر کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

خلائی مخلوق کا توڑ پاکستان کی 20 کروڑ عوام کرے گی، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام کا مقابلہ کوئی خلائی مخلوق نہیں کر سکتی، اب 20 کروڑ عوام ہی خلائی مخلوق کا توڑ کرے گی۔ لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایم ایم اے نے آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اشارہ دے دیا

لاہور: متحدہ مجلس عمل نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اشارہ دے دیا۔ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) میں شامل دینی جماعتوں میں جمعیت علماء اسلام (ف) اور مرکزی جمعیت اہل حدیث پہلے ہی مسلم لیگ (ن) کے حکومتی اتحادی ہیں جب...
مزید تفصیل»
پاکستان

جن کو سزا ہونی چاہیے تھی وہ بری ہورہے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جن کو سزا ہونی چاہیے تھی وہ بری ہورہے ہیں اور جن کو بری ہونا تھا وہ پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان...
مزید تفصیل»
12