کھیل

عبدالرزاق کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ

کراچی: عبدالرزاق نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کر لیا جب کہ رواں سیزن وہ پی ٹی وی کی جانب سے بطور کپتان ایکشن میں نظر آئیں گے۔ 38 سالہ عبدالرزاق نے اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ 2014میں کھیلا تھا، اس کے بعد ان کی ٹیم زیڈ...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان کپ کے فائنل میں صہیب مقصود زخمی، اسپتال منتقل

فیصل آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود پاکستان کپ کے دوران چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں فیڈرل ایریاز اور خیبرپختون خوا کی ٹیموں کے درمیان پاکستان کپ ٹورنامنٹ کا فائنل ہوا۔ میچ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم کی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت؛ سرکاری درسی کتاب کے سرورق پر پاکستانی پرچم کی تصویر پر ہلچل

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں اسکول کی کتاب کے سرورق پر پاکستانی پرچم اور بچی کی تصویر نے ہلچل مچادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ’بیٹی بچاؤ‘ اور ’بیٹی پڑھاؤ‘ مہم کے تحت ریاست بہار میں تقسیم کی گئیں نوٹ بک کے سرورق پر پاکستانی پرچم اور لڑکی کی...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب میں ہزاروں افراد کو ماورائے قانون گرفتار کیا گیا، ہیومن رائٹس واچ

نیویارک: ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ہزاروں افراد کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے کئی سال تک حراست میں رکھا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں ماورائے...
مزید تفصیل»
دنیا

غزہ میں بم دھماکے سے 6 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ: مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں بم دھماکے سے 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے ساحلی علاقے غزہ کی پٹی پر ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ شہید اور زخمی...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان کی مسجد میں دھماکا، 13 افراد جاں بحق

کابل: مشرقی افغانستان میں ووٹر رجسٹریشن مرکز کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ خوست میں الیکشن کے سلسلے میں ووٹر رجسٹریشن کا عمل جاری تھا کہ اس دوران مرکز کی مسجد میں نماز ظہر کی...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، یونیورسٹی پروفیسر سمیت 10 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے یونی ورسٹی کے پروفیسر سمیت مزید 10 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی۔ بھارتی فوج نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں چھٹی کے دن بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے باعث شہریوں کا جینا محال ہے اور رہی سہی کسر کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے پوری کردی ہے۔ کراچی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، گرمی اور کے الیکٹرک کی جانب سے ہونےوالی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارت میں قید پاکستانی خاتون نسرین اختر رہائی کیلیے بھارتی اجازت نامے کی منتظر

لاہور: بھارتی شہر امرتسر کے ٹرانزٹ کیمپ میں قید پاکستانی خاتون نسرین اختر کو رہائی کے لیے بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے اجازت نامے کا انتظار ہے۔ امرتسر سے ٹیلی فون پربات کرتے ہوئے پاکستانی خاتون کی وکیل نوجوت کور نے بتایا کہ 56 سالہ نسرین اختر کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ویب ڈیسک اتوار 6 مئ 2018

بورے والا: تھانہ فتح شاہ کے علاقے جوئیہ بنگلہ میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بورے والا کے تھانہ فتح شاہ کے علاقے جوئیہ بنگلا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے میں ایک...
مزید تفصیل»
12