ثقافت

بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی، سونم کپور کا انکشاف

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں انہیں جنسی ہراسانی کانشانہ بنایاگیا۔ بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ سونم کپور جلد ہی اپنے قریبی ساتھی اور دوست آنند آہوجا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی، دونوں کی شادی دوروز بعد 8...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم کو پسند کرنے کا حق صرف عوام کا ہے جسے کوئی چھین نہیں سکتا، کبریٰ خان

لاہور:  اداکارہ وماڈل کبریٰ خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی فلم اچھی یا بری بنائی نہیں جاتی، اس کا فیصلہ توسینما گھرمیں آنے والی فلم بینوں کی بڑھتی اورگھٹتی تعداد کرتی ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کبریٰ خان نے کہا کہ دنیا بھرمیں بننے والی تمام سپرہٹ اورفلاپ فلموں...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویرسنگھ خود کو غریب کہنے پر تنقید کا نشانہ بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ بچپن میں خود کو غریب بتانے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئے۔ بالی ووڈ کے شوخ مزاج اداکار رنویر سنگھ نے امریکا سے شائع ہونے والے ٹریول میگزین کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ چھوٹے...
مزید تفصیل»
ثقافت

سونم کپورکی مہندی کی تصاویر میڈیا پروائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تیاریوں کے چرچے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے اور اب شادی کا وقت آنے پر اداکارہ کی مایوں کی تقریب کی تصاویرمیڈیا سمیت انٹرنیٹ پر خوب دیکھی جارہی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے اپنی مایوں میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

میرا نے آخرکارپاکستان چھوڑنے کی وجہ بتا دی

لاہور: چند روزقبل اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا جس کی اصل وجہ اب انہوں نے خود ہی بتا دی۔ ایکسپریس نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ شوہرنوید کے ساتھ امریکا جا کرپرسکون زندگی گزارنا چاہتی ہوں، میرے بارے میں جیسی باتیں کی...
مزید تفصیل»
کھیل

ابوظبی اوپن اسکواش؛ ڈویژن ون ٹائٹل پاکستان کے فہیم خان سلیم نے جیت لیا

ابوظبی: ابوظبی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ڈویژن ون ٹائٹل پاکستان کے فہیم خان سلیم نے جیت لیا۔ فہیم خان سلیم نے فائنل میں تیونس کے امینی ریگایا کو3-1 سے شکست دی، فہیم نے اس سے قبل سیمی فائنل میں مصری حریف احمد فاتح جبکہ کوارٹر فائنل میں انگلینڈ...
مزید تفصیل»
دنیا

ویرات کوہلی نے ’ سپرفٹ ‘ ہونے کے رازسے پردہ اٹھا دیا

بنگلور: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے ’سپر فٹ‘ ہونے کا رازبتادیا۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک ورلڈ کلاس بیٹسمین ہیں، ان کی صلاحیتوں میں کسی کو کوئی شک نہیں مگر اس کے ساتھ وہ اپنی فٹنس پر بھی بہت زیادہ توجہ دیتے اوراپنی ٹیم کے سپر فٹ کھلاڑی...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان فیفا ورلڈکپ 2018 کے لیے فٹ بال فراہم کرے گا، وزارت تجارت

اسلام آباد: پاکستان اس سال موسم گرما میں روس میں منعقد ہونے والے ’’فیفا‘‘ عالمی کپ 2018 میں استعمال ہونے والے فٹ بال فر اہم کرے گا۔ وزارت تجارت نے فٹ بال کے عالمی کپ میں استعمال ہونے والے آفیشل فٹ بالز ٹیل سٹار اور ایمرجنگ پاکستان کے بارے...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان ون ڈے کپ؛ فیڈرل ایریاز کی ٹیم چیمپئن بن گئی

کراچی: فیڈرل ایریاز کی ٹیم پاکستان کپ کی چیمپئن بن گئی۔ پاکستان ون ڈے کپ کے فائنل میں فیڈرل ایریاز نے خیبرپختونخوا کو 5وکٹ سے شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا، کامیاب الیون نے 253 کا ہدف41 اوورز میں 5 وکٹ کھوکر حاصل کرلیا۔ کپتان کامران اکمل...
مزید تفصیل»
کھیل

فواد عالم کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنتی ہے، یونس خان

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ دورۂ انگلینڈ کے لیے ٹیم میں فواد عالم کی جگہ بنتی ہے، اس کی بیٹنگ میں عمدہ کارکردگی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ یونس خان نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق موٹروے پولیس کا محکمہ کرپشن سے پاک ہے۔...
مزید تفصیل»
12