دنیا

بھارت میں دلہوں کے گھوڑے پر بیٹھنے پر پابندی عائد

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انتظامیہ نے شادیوں میں گھوڑوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کی ریاست مدھیاپردیش میں شادیوں کے سیزن سے قبل ہی انتظامیہ نے گھوڑوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ مقامی رسم و رواج کے...
مزید تفصیل»
دنیا

دو سالہ بیٹی کو سڑک پر پٹخنے والی جرمن ماں گرفتار

برلن:  جرمنی میں ماں نے اپنی دو سالہ بیٹی کو فٹ پاتھ سے اُٹھا کر سڑک پر پٹخ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے جنوبی صوبے باڈن ورٹمبرگ میں اپنی بیٹی کے ہمراہ چلنے والی ماں نے اچانک غصے میں آکر دو سالہ بیٹی کو اُٹھا کر...
مزید تفصیل»
دنیا

ثمر صالح سعودی عرب کی پہلی خاتون کمرشل اتاشی مقرر

ریاض: سعودی عرب نے پہلی بار ایک خاتون کو کمرشل اتاشی مقرر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر تجارت و سرمایہ کاری ماجد بن عبداللہ القصابی نے ثمر صالح کو جاپان میں کمرشل اتاشی مقرر کر کے سعودی تاریخ کی پہلی خاتون کو...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف مکمل ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے جب کہ احتجاج کو روکنے کے لیے بھارتی فورسز کے اضافی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران ایک یونیورسٹی پروفیسر سمیت 14 نوجوانوں کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی، حملہ آور گرفتار

ناروال: وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں کامیاب آپریشن کے بعد ان کے پیٹ سے گولی نکال لی گئی پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ نارووال کے علاقے قصبہ کنجروڑ میں پیش آیا جہاں...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف خلا میں جا کر خلائی مخلوق سے مقابلہ کریں، بلاول بھٹو

لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا مقابلہ خلائی مخلوق سے ہے تو وہ راکٹ پکڑیں اور خلا میں جا کر ان کا مقابلہ کریں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے گڑھ ٹھوکر نیاز بیگ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے...
مزید تفصیل»
پاکستان

عمران اور زرداری مجھے شکست نہ دے سکے تو چور دروازے سے نااہل کرادیا، نواز شریف

مانسہرہ: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران زرداری 2013 میں مجھے شکست نہ دے سکے تو چور دروازے سے نااہل کرادیا۔ مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ راستے میں شاہ مقصود سے حویلیاں اور پھر ایبٹ...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارت کوظلم وستم ڈھانے کا کھیل بندکرنا ہوگا، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں سفاکیت اوردرندگی کی تمام حدیں پار کرلی ہیں اوربھارت کوظلم اورستم ڈھانے کا کھیل بند کرنا ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے بھارتی فوج کی فائرنگ سے پروفیسرسمیت طلباء اوردیگر کشمیری نوجوانوں کی شہادت پردکھ اورافسوس کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان کے خلاف منظم انداز میں جعلی خبریں پھیلائی جارہی ہیں، جنرل زبیر محم

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف جعلی خبریں منظم انداز میں پھیلائی جارہی ہیں تاہم مضبوط اور مستحکم مستقبل پاکستان کا منتظر ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان سمٹ سے خطاب کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف...
مزید تفصیل»
12