کھیل

سپر کبڈی چیمپئن کا تاج گجرات واریئرز کے سر سج گیا

لاہور: پاکستان سپر کبڈی لیگ چیمپئن کا تاج گجرات واریئرزکے سرسج گیا، ٹیم نے فائنل میں فیصل آباد شیردلز کو 26 کے مقابلے میں 38 پوائنٹس سے ہرادیا۔ نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں پول اے سے گجرات واریئرز اور پول بی سے فیصل...
مزید تفصیل»
کھیل

آئر لینڈ ٹیسٹ میں بطور11ویں ٹیم انٹری کیلیے تیار

لاہور: آئر لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں بطور11ویں ٹیم انٹری کیلیے تیار ہے جب کہ ڈبلن میں طویل فارمیٹ کی تاریخ کا 2303 اور پاکستان کا 413 واں مقابلہ ہوگا۔ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا ٹیسٹ15 سے 19 مارچ 1877تک میلبورن گراؤنڈ میںکھیلا گیا، میزبان آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 45...
مزید تفصیل»
کھیل

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرزکی پاکستان کیخلاف سیریزکے بائیکاٹ کی دھمکی

ہرارے: زمبابوین کرکٹرز نے اپنے بورڈ کو واجبات کلیئر نہ ہونے پر آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار کی دھمکی دی ہے۔ پلیئرزکے وکیل گیرالڈ ملاٹشا نے زمبابوے کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو معاملے سے تحریری طور پر آگاہ کیا ہے جس میں بورڈ...
مزید تفصیل»
کھیل

آئر لینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

لاہور: آئرلینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ڈبلن میں شیڈول میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم بارش کے باعث گراﺅنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے ابھی تک ٹاس بھی نہیں ہو سکا، پہلے آفیشلز...
مزید تفصیل»
کھیل

امریکا میں پاکستان کے رواں برس مقابلوں کا امکان ختم

کراچی: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ امریکا میں مجوزہ ٹرائنگولر سیریز کو شیڈول نہیں کر سکا جس کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں برس امریکا میں کرکٹ نہیں کھیل سکے گی۔ ویسٹ انڈین ٹیم نے رواں برس پاکستان کا دورہ کیا تھا، جواب میں پاکستانی اسکواڈکو بھی ٹور کرنا...
مزید تفصیل»
دنیا

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

تہران: اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا سہارا لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق...
مزید تفصیل»
دنیا

میئر لندن کا عوامی مقامات پر جنک فوڈ کے اشتہارات پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لندن کے میئر صادق خان نے شہریوں کو موٹاپے سے محفوظ رکھنے کے لیے عوامی مقامات پر جنک فوڈ کے اشتہارات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد لندن کے میئر صادق خان نے شہریوں بالخصوص بچوں میں بڑھتے ہوئے موٹاپے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے 2 اسکولوں میں فائرنگ

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے 2 اسکولوں میں فائرنگ ہوئی ہے تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے 2 اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں، فائرنگ مانزانیٹا ایلیمنٹری اسکول اور پامڈ ہائی اسکول میں...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کے اعلان پر میر واعظ عمر فاروق نظربند

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کشمیر میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کےلیے ماورائے آئین اقدامات کررہی ہے۔ گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں جن...
مزید تفصیل»
دنیا

آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

سڈنی: آسٹریلیا کے سیاحتیمقام سے خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مغربی آسٹریلیا کے علاقے اوسنگٹمن میں ساحل پر پیش آیا، مرنے والوں میں خاتون اور اس کے 4 بچے اور دو مرد شامل ہیں...
مزید تفصیل»
12