ثقافت

کئی بار خودکشی کرنے کا سوچا، زائرہ وسیم کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’’دنگل‘‘ اور ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن میں کئی بار خودکشی کا سوچا تھا۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’’دنگل‘‘ اور ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ میں اپنی...
مزید تفصیل»
ثقافت

فنکار کے لیے خود کو کسی ایک شعبے تک محدود رکھنا ممکن نہیں، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ اب وہ وقت دورنہیں رہا جب ایک مقبول فنکار کسی ایک میڈیم تک خود کو محدود رکھ لے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ سچے فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہمیش ریشمیا نے دوسری شادی کرلی

ممبئی: نامور گلوکار، اداکار و میوزک ڈائریکٹر ہمیش ریشمیا ٹی وی اداکارہ سونیا کپور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بالی ووڈ میں ان دنوں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے، پہلے اداکارہ انوشکا شرما اورویرات کوہلی شادی کے بندھن میں بندھے، پھر سونم کپوراور آنند آہوجا...
مزید تفصیل»
ثقافت

علی ظفر اپنا نوٹس واپس لیں ورنہ قانونی کارروائی کروں گی، میشا شفیع کا جواب

کراچی: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کے لیگل نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ علی ظفر فوری طور پر اپنانوٹس واپس لیں ورنہ ان کے خلاف سول اور فوجداری قوانین کے تحت کارروائی ہوگی۔ گلوکارہ میشا شفیع نے چند روز قبل اداکار علی ظفر پر...
مزید تفصیل»
ثقافت

کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان کے جلوے

پیرس: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز کے دوران لی گئی تصاویر نے دھوم مچادی ماہرہ فلم فیسٹیول کے دوران دپیکا اورکنگنا سے زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان 71 ویں سالانہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز میں بین الاقوامی برانڈ لوریال...
مزید تفصیل»
کھیل

بہترین دستیاب پلیئرز پر مشتمل متوازن ٹیم بنائی، جلال الدین

کراچی: پی سی بی کی ویمنز سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین نے کہا ہے کہ اے سی سی ویمنز ایشیا کپ کیلیے پاکستان کی15رکنی ویمنز کرکٹ ٹیم بہت متوازن اور دستیاب بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ چیف سلیکٹر نے ایشیا کپ کے لیے 15...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان کو جواب سے گریز؛ یو اے ای نے اپنی لیگ کی تیاریاں تیز کردیں

کراچی: پاکستان کو واضح جواب دینے سے گریزاں یو اے ای نے اپنی لیگ کی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے گذشتہ دنوں متحدہ عرب امارات کو واضح تنبیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اکتوبر سے مارچ تک کوئی ایونٹ نہ کرائے،...
مزید تفصیل»
کھیل

آئرش جشن دھرا رہ گیا؛ بارش رنگ میں بھنگ ڈالنے پہنچ گئی

ڈبلن: ٹیسٹ ڈیبیو کا آئرش انتظار طویل ہوگیا، جشن دھرا رہ گیا اور بارش رنگ میں بھنگ ڈالنے پہنچ گئی تاہم اولین ٹیسٹ کے پہلے دن ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکا۔ آئرلینڈ کی تاریخ کے اولین ٹیسٹ کے پہلے روز بارش نے مداخلت کر دی،پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی...
مزید تفصیل»
کھیل

چیف سلیکٹر خود پر تنقید کو ہوا میں اڑانے لگے

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق خود پر ہونے والی تنقید کو ہوا میں اڑانے لگے۔ ایک انٹرویو میں انضمام الحق نے کہا کہ میں بھتیجے کے حوالے سے دبائو پر زیادہ پریشان نہیں ہوتا، میں تنقید کا عادی ہوچکا،کوئی بھی ٹیم بنائوں ٹی وی دیکھوں تو ایسا لگتا ہے...
مزید تفصیل»
کھیل

حکومت کا کھیلوں کو اسپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس ریلیف دینے کا عندیہ

لاہور: حکومت نے کھیلوں کو اسپانسر کرنے والے اداروں کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مناسب حوصلہ افزائی کیے بغیر کھیلوں کی ترقی ممکن نہیں، حکومت کھیلوں کی پروموشن کیلیے تمام وسائل بروئے کار لانے کے لیے کوشاں...
مزید تفصیل»
12