دنیا

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

تہران: اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا سہارا لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق...
مزید تفصیل»
دنیا

فلپائن میں متنازع اقدامات پر نوٹس لینے والی پہلی خاتون چیف جسٹس برطرف

منیلا: فلپائن کی سپریم کورٹ نے ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس ماریا لورڈس سرینو کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ ماریا لورڈس سرینو نے صدر روڈ ریگو ڈرٹے نے اپنا دشمن قرار دیا اورحکومت کے متعدد متنازعہ اقدامات پر ایکشن لیا تھا، حکومت کی طرف سے...
مزید تفصیل»
دنیا

ہزاروں فلسطینیوں کے اسرائیلی قبضے کے خلاف مظاہرے، صیہونی فورسز کی فائرنگ سے 170 زخمی

غزہ / جکارتہ: غزہ سرحد پر ہزاروں فلسطینیوں نے مسلسل ساتویں جمعے اپنی زمین پر قبضے کے خلاف اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا جس میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور 170 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مظاہرہ کرنے...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا کے 70 علما کا فتویٰ؛ خودکش حملے غیر اسلامی قرار

جاوا / بوگور: انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں 3مسلمان ملکوں کے جید علما نے مشترکہ طور پر فتویٰ دیتے ہوئے خودکش حملوں کو بنیادی اسلامی ضوابط کیخلاف قرار دیا ہے۔ انڈونیشیا کے مغربی جاوا کے شہر بوگور میں ہونے والی علماء کی اس خصوصی نشست کا افتتاح میزبان ملک...
مزید تفصیل»
دنیا

کرپشن الزامات؛ ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے بیرون ملک سفر پر پابندی

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ روسماہ منصور کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ کے بیرون ملک سفر پر غیر معینہ مدت کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان کا کرنل جوزف پر امریکی دباؤ قبول نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان نے امریکی دفاعی اتاشی ’’کرنل جوزف‘‘ کے معاملے پر ٹرمپ حکومت کا کوئی’’دباؤ‘‘ قبول نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے امریکی حکام کو واضح سفارتی پیغام میں آگاہ کردیاہے کہ کرنل جوزف کا معاملہ ’’عدالت ‘‘میں زیرسماعت ہے۔ کرنل جوزف کو ویانا کنویشن کے مطابق سفارتی...
مزید تفصیل»
پاکستان

نگراں وزیر اعظم کے لیے حتمی نام پر اتفاق ہوگیا، خورشید شاہ

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے حتمی نام پر اتفاق ہو گیا جب کہ نام کا اعلان 15 مئی کو ہو گا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نام میرے دل میں محفوظ ہے، میڈیا جتنا بھی کہے وقت...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانحہ 12 مئی کو11 برس بیت گئے؛ وکلا آج ملک بھر میں یوم سیاہ منائیں گے

اسلام آباد: سانحہ12 مئی کو 11برس بیت گئے جب کہ وکلا برادری آج ملک بھر میں یوم سیاہ منائے گی۔ سانحہ 12 مئی 2007 کو 11برس بیت گئے جب کہ وکلا برادری اس سلسلے میں آج بروز ہفتہ کوملک بھر میں یوم سیاہ منائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان...
مزید تفصیل»
پاکستان

امریکی سفارتی پابندیوں کا جواب، پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگادی

اسلام آباد: امریکی سفارتی پابندیوں کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگادی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستانی ایئر پورٹس پر امریکی سفارتخانے کے سامان کی ترسیل کو ویانا کنونشن کے مطابق دیکھا جائے گا، امریکی سفارتکاروں کو پاکستان...
مزید تفصیل»
پاکستان

پائلٹس جعلی ڈگری کیس؛ ایئربلیوکو50 ہزاراور شاہین ایئر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پائلٹس کی ڈگریوں کی تصدیق میں تاخیر پر ایئربلیو کو 50 ہزاراور معلومات فراہم نہ کرنے پر شاہین ایئرکو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت...
مزید تفصیل»
12