ثقافت

نواز الدین صدیقی کی فلم ’منٹو‘ کا ٹیزر جاری

ممبئی: اُردو کے مقبول افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر مبنی فلم ’منٹو‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اُردو کے ممتاز ڈرامہ اور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم ’منٹو‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا جس میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

سیاحتی مقامات کی تشہیر کے لیے دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن اورآئی ایس پی آر مشترکہ طور پر ملک کے سیاحتی مقامات کی ترویج و تشہیر کیلیے دستاویزی فلم تیارکرے گی۔ پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن اورآئی ایس پی آر کے مابین بہت جلد معاہدہ اور سیاحتی مقامات کی شوٹنگ کا شیڈول طے پائے گا۔ڈاکیومنٹری...
مزید تفصیل»
ثقافت

ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر شوبزستاروں کے جذباتی پیغامات

ممبئی: آج دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایاجارہا ہے اس موقع پردیگر افراد کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والےفنکاروں نے بھی اپنی ماؤں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے جذباتی پیغامات سوشل میڈیا پر شیئر کرائے ہیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ماؤں کے عالمی...
مزید تفصیل»
ثقافت

انوشکا کوماؤں کے عالمی دن کی مبارکباد دینے میں تاخیربھاری پڑگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر ماؤں کے عالمی کے موقع پراپنے مداحوں کو ایک دن کی تاخیر سے مبارک باد دینا بھاری پڑگیا۔ دنیا کے بیشترملکوں میں مئی کے دوسرے اتوار کو ماؤں کا دن منایا جاتا ہے، اس دن کی مناسبت سے عوامی...
مزید تفصیل»
ثقافت

سونم نے کرینہ اورجیکولین کواپنی پکی سہیلیاں قراردے دیا

ممبئی: بالی ووڈ میں اپنے دوٹوک موقف کی وجہ سے جانی جانے والی سونم کپورنے کرینہ کپور، جیکولین فرنانڈس اورسوارا بھاسکرکوبہترین دوست قراردے دیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپوربھارتی بزنس مین آنند آہوجا سے شادی کے بعد دوبارہ اپنی آئندہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیرمیں مصروف ہوگئی ہیں۔...
مزید تفصیل»
کھیل

اسد شفیق مستقل نمبر 4 پوزیشن پر بیٹنگ کیلیے تیار

ڈبلن: اسد شفیق مستقل نمبر4پوزیشن پر بیٹنگ کیلیے تیار ہیں جب کہ ان کا کہنا ہے کہ ٹاپ آرڈر میں کھیلنے کی خواہش پوری ہوگئی۔ یونس اور مصباح کی ریٹائرمنٹ کے بعد اسد شفیق کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری آ پڑی ہے،گذشتہ سال ویسٹ انڈیز کیخلاف آخری سیریز...
مزید تفصیل»
کھیل

فہیم اشرف نے ڈیبیو پر سنچری کا سنہری موقع گنوا دیا

ڈبلن: فہیم اشرف نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری کا سنہری موقع گنوا دیا، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 12ویں پاکستانی کا اعزاز پانے سے محروم رہ گئے۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فہیم اشرف نے83کے انفرادی اسکور پر اسٹورٹ تھامپسن کی ایک گیند کے باؤنس سے پریشان ہوکر وکٹ کیپر...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان کیلیے بُری خبر، محمد عامر انجری کے سبب اوور مکمل نہ کر پائے

ڈبلن: محمد عامر انجری کے سبب اوور مکمل نہ کر پائے۔ پیسر محمد عامر نے آئر لینڈ کی دوسری اننگز میں اپنے چوتھے اوور کی دوسری گیند ہی کرائی تھی کہ تکلیف میں دکھائی دیے،کپتان سرفراز احمد وکٹوں کے پیچھے سے دوڑتے ہوئے آئے اور عامر سے کچھ بات...
مزید تفصیل»
کھیل

مکی آرتھر انگلینڈ پر کاری ضرب لگانے کا سوچنے لگے

آرتھر اعتماد سے عاری انگلینڈ پر کاری ضرب لگانے کا سوچنے لگے۔ آئرلینڈ سے واحد ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستان کا اگلا امتحان انگلینڈ کیخلاف ہوگا،گرین کیپس اس وقت عالمی رینکنگ میں ساتویں جبکہ آسٹریلیا کے ہاتھوں 4-0اور نیوزی لینڈ کیخلاف 1-0سے مات کھانے والی انگلش ٹیم پانچویں نمبر...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں، اظہر محمود

لاہور: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں ہے، امید ہے وہ جلد مکمل فٹ ہو جائیں گے۔ بولنگ کوچ اظہر محمود بھی محمد عامر کی میدان میں واپسی کیلیے پرامید ہیں، انہوں نے کہا کہ پانچ...
مزید تفصیل»
12