دنیا

امریکی سفارتخانے کی آج القدس منتقلی

واشنگٹن / القدس / غزہ: امریکی سفارتخانے کی آج القدس منتقلی ہوگی تاہم سفارتخانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکام پر تل ابیب سے منتقل ہو گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ٹرمپ انتظامیہ کے اعلی اہلکاروں نے بتائی جنھوں نے انتظام کا جائزہ لیا۔ سفارتخانے کے ابتدائی...
مزید تفصیل»
دنیا

نواز شریف کے بیان سے بھارتی مؤقف کی تائید ہوئی، بھارتی وزیرِ دفاع

نئی دہلی،: بھارتی وزیر دفاع نِرملا ستھارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک’ سنجیدہ انکشاف‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے بھارتی موقف کی تائید ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں بارش اور طوفان سے 65 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے کم از کم 65 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک بار پھر مٹی کے طوفان اور تیز بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ دہلی، اتر پردیش کے...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے

سورابایا: انڈونیشیامیں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 30 فلسطینی شہید، 1500 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر کے 30 افراد کو شہید کردیا ہے جب کہ 1500 سے زائد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم (مقبوضہ بیت المقدس) منتقلی کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کے خلاف اہم گواہ منحرف

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف اہم گواہ منحرف ہوگیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ راؤ انوار، ڈی ایس پی قمر احمد شیخ، اللہ یار، اقبال اور ارشد سمیت 11...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے

لاہور: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے نوازشریف نے ایسا بیان دیا ہے جو نہیں دینا چاہیے تھا جب کہ ان کے بیان کوسنجیدگی سے لینا چاہیے اور تحقیقات ہونی چاہیے۔ سروسز اسپتال لاہور میں مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ احسن اقبال...
مزید تفصیل»
پاکستان

نوازشریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائرشیئرٹویٹ ویب ڈیسک پير 14 مئ 2018

لاہور: ہائیکورٹ میں نوازشریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائرکرلی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف ایڈ ووکیٹ آفتاب ورک کی جانب سے غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائرکرادی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سرکاری دورے پر بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں جب کہ ان کی جگہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سرکاری دورے پر 2 ہفتوں کے لئے...
مزید تفصیل»
پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ممبئی حملوں پر نواز شریف کا بیان مسترد

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کو مسترد کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل...
مزید تفصیل»
12