ثقافت

کامیابی کے لیے محنت ضروری، سفارش اور پیسے سے کوئی نام نہیں بنا سکتا، سائرہ پیٹر

لاہور: معروف اوپیراسنگرسائرہ پیٹرنے کہا ہے کہ سفارش اورپیسے کے بل پرکوئی بھی ملک کا نام تودورکی بات ہے، اپنا نام نہیں بناسکتا۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے سائرہ پیٹرنے کہا کہ میرا تعلق میوزیکل فیملی سے نہیں ہے لیکن میری سب سے چھوٹی بہن سارہ فرانسس نے میوزک کے شعبے...
مزید تفصیل»
ثقافت

اجے دیوگن کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی افواہ وائرل

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار اجے دیوگن کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی افواہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سپراسٹارز کی موت سے متعلق جھوٹی خبریں آئے روز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں۔ ہالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار رووان ایٹنکنس(مسٹربین)،...
مزید تفصیل»
ثقافت

کانزفلم فیسٹیول میں ماہرہ خان کے دلکش انداز

کانز: اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ روز71 ویں سالانہ انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں کالے رنگ کے گاؤن میں انتہائی دلکش اورخوبصورت نظرآئیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز71 ویں سالانہ انٹرنیشنل کانزفلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پراپنی اداؤں کے جلوے بکھیرے۔ اس موقع پر وہ کالے رنگ کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرنےوالے پاکستانی فنکار

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز میں شرکت بلاشبہ پاکستان کیلئے باعث فخر ہے تاہم اس بات سےبہت کم لوگ واقف ہیں کہ ماہرہ خان سے قبل پاکستانی فنکار عدنان صدیقی اور ارمینا خان بھی عالمی فلمی میلے میں شرکت کرچکے ہیں۔ گزشتہ روز ماہرہ خان...
مزید تفصیل»
کھیل

اداکار اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ ایکشن ہیرو اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بالی ووڈ میں 1996 میں مشہور فلم ’معصوم‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار اندر کمار کا شمار 90 کی دہائی کے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے انہوں نے فلمی...
مزید تفصیل»
کھیل

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

ڈبلن: اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا، گھٹنے کی پرانی انجری کے سبب اوور ادھورا چھوڑ کر جانے والے پیسر فزیو کی معاونت کے بعد اگلے روز بولنگ کے قابل ہوئے۔ کم بیک کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر مسلسل تینوں فارمیٹ کے میچز کھیلنے...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان سے ٹیسٹ؛ اسپن ڈپارٹمنٹ انگلش سلیکٹرز کیلیے دردِسر

لندن: اسپن ڈپارٹمنٹ انگلش سلیکٹرزکیلیے دردسربن گیا۔ انگلش ٹیم کو پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ کھیلنا ہیں،پہلا میچ24مئی کو لارڈز میں شروع ہوگا جس کیلیے اسکواڈ کا اعلان بدھ کو کیا جائے گا،اس سے قبل ہی میزبان ٹیم کیلیے ایک بُری خبر آگئی،مارچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ڈیبیو پر عمدہ...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا

ڈبلن: ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کا تر نوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے7وکٹ پر 319رنز اسکور کرلیے۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فالوآن کے بعد 180رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والے آئرلینڈ نے تیسرے روز...
مزید تفصیل»
کھیل

باکسرعامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ لاہور پہنچ گئے جہاں وہ باکسنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ باکسر عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ براستہ دبئی فلائٹ ای کے 622 کے ذریعے...
مزید تفصیل»
کھیل

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے...
مزید تفصیل»
12