دنیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کی شہادتیں جمع کرنے کیلیے اجلاس آج ہو گا

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج 29 شعبان کو ہو گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے عوام، اور رویت ہلال کی مقامی کمیٹیوں سے چاند دیکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری

واشنگٹن: امریکا کے ملٹری اسپتال میں خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی سرجری کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کو گردے میں رسولی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کرنے کی قرارداد ویٹو کردی

سان فرانسسکو: اقوام متحدہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر...
مزید تفصیل»
دنیا

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی کار 8 لاکھ 50 ہزار ڈالر میں نیلام

روم: مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے فلاحی کاموں کے لیے اپنی گاڑی کو 8 لاکھ 50 ہزار ڈالر میں نیلام کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے گزشتہ برس تحفے میں ملی لگژری گاڑی امبورگینی کو ریاست موناکو...
مزید تفصیل»
دنیا

فلسطین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تدفین

غزہ: مقبوضہ فلسطین میں گزشتہ روز صیہونی بربریت کا شکار ہوکر شہید ہونے والے فلسطینیوں کو سپرد خاک کیا جارہا ہے جب کہ مقبوضہ علاقے میں اس قتل و غارت کے خلاف 3 روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آج فلسطین میں یوم...
مزید تفصیل»
پاکستان

اگر غدار ہوں تو قومی کمیشن بنایا جائے تاکہ حساب کتاب ہو جائے، نواز شریف

بونیر: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر میں غدار ہوں تو قومی کمیشن بنایا جائے تاکہ حساب کتاب ہو جائے۔ بونیر میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں کی آنکھوں میں آنکھیں...
مزید تفصیل»
پاکستان

امن وامان اور صحت کیلئے 10 فیصدسے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیرخزانہ بلوچستان

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امن وامان اور صحت کے لئے رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ بجٹ کے حوالے سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانحہ 12 مئی؛ میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 12 مئی کیس میں میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 12 مئی کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر...
مزید تفصیل»
پاکستان

مسلم لیگ (ن) نے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کےلیے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لیں

مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کےلیے درخواستیں طلب کرتے ہوئے امیدواروں سے سابق نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد کا حلف نامہ بھی مانگ لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف کو کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی...
مزید تفصیل»
12