ثقافت

اداکاری، ماڈلنگ کیساتھ پروڈکشن کر رہی ہوں، حریم فاروق

لاہور: معروف اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق نے کہا ہے کہ مجھے ایڈونچر کرنا اچھا لگتا ہے، اسی لیے اداکاری ، ماڈلنگ کے ساتھ اب پروڈکشن بھی کررہی ہوں۔ پاکستان میں فلم پروڈکشن کا معیار بہتر ہوا ہے، اسی لیے بطور پروڈیوسرایک فلم بنالی ہے اورآئندہ بھی اسی طرح...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان جیل جانے کے سوال پر صحافی پر بھڑک اٹھے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان جیل جانے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دینے کے بجائے الٹا صحافی پر ہی بھڑک اٹھے۔ گزشتہ روز سلمان خان کی فلم’ریس 3‘کے ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران صحافی نے سلمان خان سے کالے ہرن شکار کیس سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ماہرہ خان کی اپنے بھارتی مداح کو رقص کی پیشکش

کانز: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بھارتی دیوانے کو سرحد پر بلاکر ساتھ رقص کرنے کی پیشکش کردی۔ فلمی ستاروں سے دیوانگی کی حد تک محبت کوئی حد نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان، امیتابھ بچن،...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار،1پوائنٹ کا اضافہ

ڈبلن: آئر لینڈ سے واحد ٹیسٹ میں فتح کے بعد پاکستان کو ایک پوائنٹ ملا تاہم ساتویں پوزیشن پر کوئی فرق نہیں آیا اب گرین کیپس کے پوائنٹس کی تعداد بڑھ کر87 ہو گئی ہے۔ میزبان ٹیم کے خلاف شکست پر پاکستان کو 5 جبکہ میچ ڈرا ہونے کی...
مزید تفصیل»
کھیل

نوجوانوں کے شاندارکھیل پرکپتان خوشی سے سرشار

ڈبلن: نوجوان بیٹسمینوں کے شاندار کھیل پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد خوشی سے سرشار ہیں انھوں نے امام الحق اور بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی امید ظاہر کر دی۔ کپتان کے مطابق ٹیم انگلینڈ کیخلاف بہترین کھیل پیش کرنے کیلیے...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان سے کشیدہ تعلقات۔۔۔ باکسر عامر خان کا بھارت کیلئے پیغام

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ باکسنگ سے پاک بھارت تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں،انہوں نے لاہور میں داتا دربار پر حاضری دی اور نیاز بھی تقسیم کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے کا مقصد ملک میں باکسنگ کو...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ؛ عامر خان

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، میری اکیڈمی کے دروازے تمام لوگوں کے لیے کھلے ہیں۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ساتھ پاکستان میں باکسنگ کے مسائل جلد حل کرنے پر اتفاق ہوا ہے، سیکریٹری اسپورٹس...
مزید تفصیل»
کھیل

اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ؛ ازبکستان نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی

ماسکو: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو 6-5 سے شکست دیدی۔ روس کے شہر ماسکو میں کھیلے گئے میگا ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکے میں دونوں ٹیموں کے مابین سخت مقابلہ ہوا اور مقررہ وقت کے اختتام پر ازبکستان نے پاکستان کے خلاف...
مزید تفصیل»
دنیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم انور ابراہیم کو رہا کردیا گیا

کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم اور مہاتیر محمد کے اتحادی انور ابراہیم کو رہائی کے احکامات ملنے کے بعد اسپتال سے گھر روانہ کردیا گیا ہے وہ ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے نومنتخب وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر...
مزید تفصیل»
دنیا

چین میں 32 ہزار فٹ کی بلندی پر مسافر طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی

بیجنگ: چین کے مسافر بردار طیارے کی دورانِ پرواز 32 ہزار فٹ بلندی پر ونڈ اسکرین ٹوٹنے کے باعث ہچکولے کھاتے جہاز کو پائلٹ نے مہارت کے ساتھ زمین پر اتار لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فضائی کمپنی کے ایئر بس A319 طیارے کی ونڈ...
مزید تفصیل»
12