دنیا

رمضان المبارک محبت بانٹنے اور غریبوں کی مدد کرنے کا مہینہ ہے، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ رمضان مستحق افراد کی اعانت کرنے اور معاشرے میں محبتیں بانٹنے کا مہینہ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مسلمانوں کے مقدس مہینے کی آمد پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی

سیئول: شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا اورامریکا کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی تھی لیکن اب ایک بارپھرشمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔ شمالی کوریا...
مزید تفصیل»
دنیا

کینیڈین وزیراعظم کی آمد رمضان پر مسلمانوں کو مبارکباد

ٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آمد رمضان کے موقع پر کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہر سال مسلمانوں کے مذہبی تہواروں رمضان اورعید پر مسلمانوں کو مبارکباد دینا نہیں بھولتے اس سال بھی...
مزید تفصیل»
پاکستان

پنجاب خیبرپختونخوا میں بریک ڈاؤن؛ کئی گھنٹوں بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

لاہور: بجلی فراہم کرنے والے سپلائی سسٹم میں فنی خرابی کے باعث لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشترعلاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کے بجلی سپلائی کرنے والے ترسیلی نظام میں فنی خرابی پیدا ہونے اور بجلی کےبریک ڈاؤن کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

ماہ رمضان میں سب سے طویل اور مختصر ترین روزہ کہاں ہوگا

کراچی: رواں سال ماہ صیام کا سب سے طویل ترین روزہ گرین لینڈ میں 21 گھنٹے اور 2 منٹ کا ہوگا جب کے سب سے مختصر دورانیے کا روزہ ارجنٹائن میں 11 گھنٹے 32 منٹ کا ہوگا۔ دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایٹم بم ہمارا ہے لیکن اسے استعمال کرنے کا حق چھینا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایٹم بم ہمارا ہے لیکن اسے استعمال کرنے کا حق چھینا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان اس وقت مغرب کے دباؤ میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

کراچی: ماہ رمضان المبارک 1439 کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہِ رمضان المبارک 1439ھ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کی زیر...
مزید تفصیل»
12