دنیا

ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی ضرورت نہیں، صدر یورپی یونین

صوفیہ: یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوتے ہوئے دشمنوں کی کیا ضرورت ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلغاریہ میں یورپی یونین کے اجلاس میں ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

نوشہرہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پرخودکش حملے میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

نوشہرہ: کچہری روڈ پرخودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نوشہرہ میں کچہری روڈ پر دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص...
مزید تفصیل»
پاکستان

مسلم لیگ (ن) کے مزید دو اراکین قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

بنی گالا: مسلم لیگ (ن) کے مزید دو رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مزید دو ارکان قومی اسمبلی سے غلام بی بی بھروانہ اور صاحبزادہ محمد نذیر سلطان تحریک انصاف کوپیارے ہو گئے جب کہ پنجاب سے سیاسی شخصیات کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف 30 برس تک اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر سیاست کرتے رہے، آصف زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف 30 برس تک اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست کرتے رہے اگر حساب مانگیں تو حساب دینا بھی پڑے گا۔ پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن کی افطار پارٹی میں کارکنان سے خطاب کرتے...
مزید تفصیل»