ثقافت

کسی کردار کو نبھانا اور خود پر طاری کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، صائمہ اظہر

لاہور: معروف ماڈل واداکارہ صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ ایک کردار کو نبھانا اوراس کواپنے اوپرطاری کرنا ہرکسی کے بس کی بات نہیں۔ ’ ایکسپریس ‘ سے گفتگوکرتے ہوئے صائمہ اظہرنے بتایا کہ ریمپ پر واک اورٹی وی کمرشل میں ماڈلنگ کرنا توبہت آسان ہے لیکن فلم میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی۔ اداکارہ وینا ملک رمضان کے حوالے سے منعقدہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پروگرام کے میزبان سے اپنی زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کئی راز...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکارہ ارمینا خان کا اردن جاکر مظلوم شامی مہاجرین کی مدد کا فیصلہ

کراچی: پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے اردن میں موجود مظلوم شامی پناہ گزین کی مدد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی اداکارہ ارمینا خان اداکاری کے علاوہ سماجی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتی ہیں اورسوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پراپنی آواز بلند کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتیں۔ حال...
مزید تفصیل»
ثقافت

سنی لیون کے نئے روپ نے ہلچل مچادی

ممبئی: بھارتی اداکارہ سنی لیون کے نئے روپ نے میڈیا میں ہلچل مچادی ہے جہاں وہ بالکل منفرد دیوی کی طرح نظرآرہی ہیں۔ اداکارہ سنی لیون ان دنوں ساؤتھ انڈین فلم ’ویر مہادیوی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فلم کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں سنی...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان کا بوبی دیول کو ایک اور فلم کا تحفہ

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے اداکار بوبی دیول کو اپنی ایک اور فلم میں شامل کرکے اس سال کا دوسرا تحفہ دے دیا۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان اداکاری کے ساتھ دوسروں کی مدد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں اور فلم انڈسٹری میں نئے چہرے متعارف...
مزید تفصیل»
کھیل

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل؛ ناصر جمشید نے ٹریبیونل کو جواب دے دیا

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ناصرجمشید نے ابتدائی جواب ٹریبیونل کو جمع کروا دیا۔ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز میں ہی سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید پر سہولت کاری کا الزام عائد کیا تھا، اسی کیس میں انگلینڈ...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ چیلنجر کپ والی بال، پاکستان نے چائنیز تائپے کو 3-0 سے ہرا دیا

لاہور: ورلڈ چیلنجر کپ والی بال کوالیفیکیشن کانٹی نینٹل ٹورنامنٹ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو3-0 سے ہرادیا۔ الماتے میں جاری ایونٹ کے ایک میچ میں پاکستان نے پہلا سیٹ 25-22 سے جیتا، دوسرے سیٹ میں 26-24 سے کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرے سیٹ میں25-19 سے فتح سمیٹی۔ یاد...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان سے سیریز؛ جوئے روٹ ون ڈائون پوزیشن سنبھالیں گے

لندن: پاکستان کیخلاف ہوم سیریز میں انگلش ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ ممکنہ طور پر ون ڈائون پوزیشن سنبھالیں گے، وہ بیٹنگ لائن میں زیادہ ذمے داری اپنے کاندھوں پر لینا چاہتے ہیں۔ پاکستان سے سیریز میں جیمز ونس کے اخراج پر روٹ کی بیٹنگ آرڈر میں ترقی ممکن ہوگی،...
مزید تفصیل»
کھیل

انگلینڈ سے سیریز؛ پاکستان کو ہتھیار چمکانے کا موقع میسر

لیسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل پاکستان کو ہتھیار چمکانے کا موقع ہفتے سے لیسٹر کیخلاف وارم اپ میچ میں ملے گا۔ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا مشکل امتحان شروع ہونے سے قبل پاکستان ٹیم کو اپنی تیاریوں کا جائزہ لینے کا ایک موقع ہفتے سے لیسٹر میں شروع...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان میں کرکٹ کے بعد عالمی ہاکی کی بھی واپسی

لاہور: کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک میں کرکٹ کے بعد بین الاقوامی ہاکی بھی بحال ہونے کو تیار ہے۔ ہاکی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے 14 سال بعد پاکستان...
مزید تفصیل»
12