دنیا

سعودی عرب میں ملک دشمن سرگرمیوں کے الزام میں خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کرنے اور بیرون ملک روابط رکھنے پر سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عرب میڈیا نے سعودی عرب کے ادارے رئاستہ امن الدولتہ (Presidency Of State Security) کے حوالے سے بتایا ہے کہ سات افراد کو بیرون ملک...
مزید تفصیل»
دنیا

بیت المقدس کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے گا، او آئی سی

استنبول: اسلامی سربراہی کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ القدس کی تاریخی اورقانونی حیثیت کےتحفظ کے لیے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔ فلسطین میں حالیہ قتل و غارت پر ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ترک صدر رجب اردگان کی زیرِ صدارت ہونے والے او آئی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی خاتون سفارت کار پاکستان کی جاسوسہ قرار

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے اپنے ملک کی سفارت کار مادھوری گپتا کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کو اہم معلومات فراہم کرنے کے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان میں تعینات بھارتی سفارت کار مادھوری گپتا کے خلاف اہم ملکی معلومات کو...
مزید تفصیل»
دنیا

اقوام متحدہ کا غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کیلیے وفد بھیجنے کا فیصلہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانوی شہزادہ ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل رشتہ ازدواج میں منسلک

برمنگھم: ونڈسر کے شاہی محل میں برطانوی شہزادہ پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ برطانیہ کے ونڈسر محل میں شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے، شادی کی تقریب میں 600 مہمانوں کو مدعو کیا گیا...
مزید تفصیل»
پاکستان

لاہورسیشن کورٹ کے ججزگیٹ پرنوجوانوں سے اسلحہ برآمد

لاہور: سیشن کورٹ کے ججز گیٹ سے دونوجوانوں سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے سیشن کورٹ کے ججز گیٹ پر ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نے 2 نوجوان لڑکوں سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس اہلکار کے مطابق دورانِ تلاشی نوجوانوں سے اسلحہ برآمد ہوا...
مزید تفصیل»
پاکستان

بہاولنگر میں 6 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد گلا کاٹ دیا گیا

بہاولنگر: چک پنجکوسی میں کم سن بچی کو زیادتی کے بعد ٹوکے کے وار سے قتل کردیا گیا۔ بہاولنگر کے چک پنجکوسی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد لرزہ خیز انداز میں قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق معصوم...
مزید تفصیل»
پاکستان

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

امریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ روز اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی ننھی سی سبیکا کے بڑے بڑے خواب تھے۔ گزشتہ روز امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ایک ہائی اسکول میں اس...
مزید تفصیل»
پاکستان

جی یونیورسٹی کا لڑکا لڑکی کے ساتھ بیٹھنے پر جرمانے کا اعلان

کراچی: دار الحکومت میں نجی یونیورسٹی نے لڑکا لڑکی کے ساتھ بیٹھنے پر جرمانے اور پابندی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام طلبا و طالبات کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ جامعہ کے اندر ڈریس کوڈ کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں فاٹااصلاحات پر اتفاق

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے چیمبر میں پارلیمانی جماعتوں کے اراکین کا اجلاس ہوا جس کی صدارت مشیر قانونی امور بیرسٹر ظفر اللہ نے کی۔ اجلاس میں...
مزید تفصیل»
12