دنیا

بھارت میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) کے دھماکے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستان کے لیے جاسوسی پر بھارتی سفارت کار کو تین سال قید

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے سابق سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم قومی معلومات پاکستان کے خفیہ ادارے کو فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی عدالت نے پاکستان میں تعینات سابق بھارتی سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم معلومات پاکستان...
مزید تفصیل»
دنیا

روس نے دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن تیار کرلیا

ماسکو: دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن 21 ہزار ٹن وزنی کشتی پر روس کے شمال مشرقی ساحل چوکوٹکا پر اگلے سال دستیاب ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کے پہلے تیرتے ہوئے نیوکلیئر پاور اسٹیشن کی رونمائی گزشتہ روز روس کے شمالی شہر...
مزید تفصیل»
دنیا

کہانی سنانے کیلیے بعض طلبا کو زندہ چھوڑ دیا، ٹیکساس فائرنگ کے ملزم کا بیان

ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کرنے والے ملزم دمتری پاگورٹز نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ بعض طلبا کو اس لیے چھوڑ دیا تاکہ وہ میری کہانی سنا سکیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کر...
مزید تفصیل»
دنیا

یمن سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

ریاض: یمن سےسعودی شہر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ دوسرا میزائل صحرائی علاقے میں گرا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی شہر خمیس مشیط پر حوثی باغیوں کی جانب سے 2...
مزید تفصیل»
پاکستان

نگراں وزیراعظم پرحکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوگیاہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق کے بعد اب نگراں وفاقی کابینہ پر بھی مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ وزیراعظم اور خورشید شاہ کے درمیان پنجاب، سندھ...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف سے شہباز شریف اور وزیراعظم کی اہم ملاقات

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں اہم ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں ہیٹ ویو؛ 21 تا 23 مئی ہونے والے انٹر کے پرچے ملتوی

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں ہیٹ ویو کے پیش نظر 21 تا 23 مئی ہونے والے پرچے ملتوی کردیے۔ چیئرمین انٹر بورڈ کے اعلان کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کی لہر آئندہ چند روز مزید برقرار رہنے کی پیش گوئی کے سبب21، 22 اور...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم کی سبیکا شیخ کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ‏ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے گھر گئے جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی امریکی ریاست ٹیکساس کے سانتا فی ہائی اسکول میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

رائیونڈ روڈ کیس؛ نواز شریف نیب میں پھر پیش نہ ہوئے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف رائے ونڈ روڈ کیس میں ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ نیب لاہور نے نوازشریف کو رائے ونڈ روڈ سے اپنی رہائش گاہ جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزام...
مزید تفصیل»
12