ثقافت

کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری ‘ کا تیسرا سیکوئل بنانے کا حتمی فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے ہدایت کار اندرا کمار نے مشہور زمانہ کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری‘ کے تیسرے سیکوئل بنانے کی تصدیق کردی۔ بالی ووڈ میں کامیڈی فلموں کو پروان چڑھانے والی فلم ’ہیرا پھیری‘ کو ریلیز ہوئے عرصہ بیت گیا لیکن آج بھی اس فلم کو دیکھا جائے تو...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکارہ زارا شیخ نے نعت خوانی بھی شروع کردی

لاہور: اداکارہ زارا شیخ نے گلوکاری کے بعد نعت خوانی بھی شروع کردی ہے۔ زارا شیخ نے لاہور کے میوزک اسٹوڈیو میں نعت اور حمد ریکارڈ کرائی، جس کی ویڈیو مکمل ہوتے ہی لانچنگ تقریب منعقد کی جائے گی۔ ان کی یہ ویڈیو نجی کمپنیوں کے اشتراک سے ریلیز...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم ہندوانتہا پسندوں کے نشانے پر

ممبئی: بالی ووڈ دبنگ اداکارسلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کی فلم ’لوراتری‘ کو ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے ریلیز نہ کیے جانے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ بالی ووڈ کے سلومیاں کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم ’لوراتری‘ ان کی پیاری بہن ارپیتا خان کے شوہر اورسلمان...
مزید تفصیل»
ثقافت

سنی لیون ماضی یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنا ماضی یاد کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔ اداکارہ سنی لیون نے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی آنکھیں لال ہورہی ہیں جب کہ ان کا چہرہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

حکومت کا عید کے موقع پر بھارتی فلموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور: وفاقی حکومت نے عید الفطر اورعید الاضحیٰ پر بھارتی فلموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان کی ثقافت اور فلم انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے عید الفطر اورعید الاضحیٰ کے موقع پر بھارتی فلموں پر پابندی لگانے کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میں 3 نئے چہرے شامل

دبئی: اہم ترین اجلاس سے قبل آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میں ردوبدل ہوگیا جب کہ تین نئے ممبران 28 اور 29 مئی کی میٹنگ میں شریک ہوں گے۔ آسٹریلیا کی سابق ویمن کپتان بیلینڈا کلارک، نیوزی لینڈ کے کوچ مائیک ہیسن اور اسکاٹ لینڈ کے کپتان کائیل کوئیٹزر...
مزید تفصیل»
کھیل

راحت علی کی گیند لگنے پر بابراعظم سنگین انجری سے بال بال بچ گئے

لندن: پیسر راحت علی کی گیند لگنے کے باوجود بابر اعظم سنگین انجری سے بال بال بچ گئے۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد سے پوچھا گیا کہ نیٹ میں نوجوان بیٹسمین ایک اسٹروک کھیلنے کے بعد کافی پریشان نظر آرہے تھے۔ کپتان نے وضاحت کی کہ...
مزید تفصیل»
کھیل

بیٹنگ کے دوران محمد عامر کو انگوٹھے پر چوٹ لگ گئی

لندن: ٹانگ کی انجری سے پریشان محمد عامر بیٹنگ کے دوران انگوٹھے پر چوٹ کھا بیٹھے۔ آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار رہنے کے بعد صحتیاب ہونے والے پیسر کی لارڈز ٹیسٹ کیلیے دستیاب ہوگئے۔ سرفراز احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس کی تصدیق...
مزید تفصیل»
کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 184 رنز پر آؤٹ

لارڈز: لارڈز میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف میزبان انگلینڈ بیٹنگ کررہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لندن کے تاریخی میدان لارڈز میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے ایلسٹر کک اور مارک اسٹون...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں ماہی گیروں کے گھر اور کشتیوں پر بمباری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ میں فضائی حملے کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتیوں اور ایک گھر کو...
مزید تفصیل»
12