دنیا

امریکا سے مذاکرات ناکام ہوئے تو ایٹمی طاقت کا مظاہرہ ہوگا، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو بیوقوف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے اور سفارتکاری کا طریقہ ناکام ہوا تو پھر ایٹمی جنگ کے میدان میں مقابلہ ہوگا۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی طلبہ نے نکی ہیلی کی تقریر رکوادی، قاتل قاتل کے نعروں کی ویڈیو وائرل

ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کی ہیوسٹن یونی ورسٹی میں امریکی سفیر نکی ہیلی کی آمد پر طلبہ نے اسرائیلی فوجی فائرنگ سے درجنوں فلسطینیوں کی شہادت کے حوالے سے مظاہرہ کیا۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر ڈائس پر خطاب کرنے پہنچی اور تقریر شروع کی ہی تھی کہ سامعین...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا نے اپنی جوہری تجربہ گاہ تباہ کردی

پیانگ یانگ: شمالیکوریا نے خطے میں کسی بھی کشیدگی سے بچنے کے لیے اپنی جوہری تجربہ گاہ کو تباہ کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے ملک کے شمال مشرقی علاقے پونگئے ری جوہری سائٹ کے مقام پر غیر ملکی صحافیوں کی موجودگی میں اپنی تجربہ...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس کے سفارتکاروں کے ساتھ برے سلوک کیا جارہا ہے اور اس کی اقتصادی امداد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ امریکا نے ایک طرف تو واشنگٹن میں پاکستانی سفیروں پر پابندیاں لگاتے ہوئے ان کی نقل و حرکت محدود کردی ہے...
مزید تفصیل»
پاکستان

حج پر پاکستان سے بھکاریوں، جیب کتروں کے گروہوں کے سعودیہ جانے کا انکشاف

اسلام آباد: حج کے موقع پر پاکستان سے بھکاریوں اور جیب کتروں کے منظم گروہوں کے سعودی عرب جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں کمیٹی کے چیئرمین عبد الغفور حیدری کی زیر صدارت سینٹ قائمہ کمیٹی مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔ رکن کمیٹی راجہ ظفر الحق نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

تحریک انصاف کی سینئر رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کی ناراض رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی پالیسیوں اور فیصلوں سے اختلافات کے باعث پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی ارکان میں شامل فوزیہ قصوری نے اپنا استعفیٰ چیئرمین عمران خان کو بھیج دیا ہے۔ پارٹی چیئرمین...
مزید تفصیل»
پاکستان

سندھ کی تقسیم کے معاملے پر قومی اسمبلی میں فاروق ستار اور خورشید شاہ میں نوک جھونک

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی قیادت میں سندھ کی تقسیم کے معاملے پر زبردست گرما گرمی دیکھنے میں آئی اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق...
مزید تفصیل»
پاکستان

پی ٹی آئی شمولیتی پالیسی تبدیل، عمران خان سے ملاقات پر پابندی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین سے براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے۔ ملک بھر کے سیاستدانوں کی جانب سے پارٹیاں تبدیل کرنے اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کاسلسلہ تیزہونے کے پیش نظر پی ٹی آئی نے شمولیتی...
مزید تفصیل»
پاکستان

منی لانڈرنگ کا الزام؛ نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے ان کے خلاف 8 مئی کو جھوٹی اور توہین آمیز پریس ریلیز جاری کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس...
مزید تفصیل»
12