دنیا

فلسطینیوں کا خوف؛ اسرائیلی کابینہ کے اجلاس زیر زمین کرنے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی حکومت نے کابنیہ کے تمام اجلاس کرائسس مینجمنٹ کے زیر زمین پناہ گاہوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر عالمی ردعمل کے بعد اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بینجمین نتن یاہو نے کابنیہ کے تمام اجلاس...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 جون کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ انُ سے ہونے والی ملاقات منسوخ کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ماہ سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ہونے والی ملاقات منسوخ کردی جب کہ...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا امریکی صدر سے ملاقات کے لیے اب بھی پُر امید

پیانگ یانک: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن امریکا کی جانب سے سربراہ ملاقات کی منسوخی کے اعلان کے باوجود کسی بھی وقت اس ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اعلیٰ عہدیدار کم کئے گوان...
مزید تفصیل»
دنیا

ملائشیا میں سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے ایک اور گھر سے کروڑوں ڈالر برآمد

کوالا لمپور: ملائیشیا میں پولیس نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے ایک اپارٹمنٹ سے 3 کروڑ ڈالر کی رقم برآمد کر لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک اپارٹمنٹ پر چھاپہ مار کر 3 کروڑ ڈالر کی رقم برآمد...
مزید تفصیل»
دنیا

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی

مسقط: بحیرہ عرب میں بننے والے والے سمندری طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی ہے جس کے بعد اب اس کا رخ عمان کی جانب ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمدنری طوفان ’’میکونو‘‘ نے یمن کے جزیرے سقطریٰ میں تباہی پھیلادی...
مزید تفصیل»
پاکستان

فاٹا اصلاحات کی منظوری کیلئے خیبرپختونخواسمبلی کا اجلاس اتوار کوبلانے کافیصلہ

پشاور: فاٹا اصلاحات کی منظوری کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اتوار کو بلانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کے لیے سمری گورنر کو بھجوادی گئی ہے فاٹا اصلاحات کی صوبائی اسمبلی سے منظوری آئینی ضرورت ہے۔ فاٹا اصلاحات قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ اور خیبرپختونخوا اسمبلی...
مزید تفصیل»
پاکستان

لاہورسینٹرل جیل میں قید بھارتی شہری کی 36 سال بعد شہریت کی تصدیق

لاہور: سینٹرل جیل میں قید بھارتی شہری کی 36 سال بعد شہریت کی تصدیق ہوگئی ہے گجنندشرما بھارتی شہر جے پورکا رہائشی ہے جو 1982 میں لاپتہ ہوگیا تھا۔ لاہورکی سینٹرل جیل میں قیدبھارتی شہری گجنندشرما کی شہریت کی تصدیق کے لیے متعددبار بھارتی حکام کو خطوط لکھے گئے،...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں اگلے ہفتے ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان

کراچی: شہر قائد میں اگلے ہفتے ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ کراچی میں کئی روز تک شدید گرمی کی لہر نے شہریوں کا جینا محال کیا ہوا تھا تاہم گزشتہ روز سمندری ہوائیں بحال ہونے کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ دوپہر3...
مزید تفصیل»
پاکستان

پانچ سال پورے ہونے سے پہلے عوام سے کیے وعدے پورے کردئیے، شہبازشریف

نارووال: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی آئینی مدت پوری ہونے سے قبل ہی عوام سے کئے تمام وعدے پورے کردیئے جب کہ مجھے شو باز کہنے والوں نے آخری سال میٹرو بس کے نام پر پورا پشاور کھود ڈالا۔ نارووال میں تقریب سے خطاب...
مزید تفصیل»
پاکستان

نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ نگراں...
مزید تفصیل»
12