دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات کی بحالی کا عندیہ ویب ڈیسک ہفتہ 26 مئ 2018

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مثبت بات چیت جارہی ہے جو کامیاب رہی تو طے شدہ ملاقات 12 جون کو ہی ہو سکتی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کوریا کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کا عندیہ...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں دماغ کو تباہ کرنے والے وائرس نیفا سے 12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں 12 افراد کی موت کے بعد بھارت کی تمام ریاستوں میں نیفا وائرس کی موجودگی معلوم کرنے کے لیے مرحلہ وار جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی ریاست کیرالہ میں نیفا وائرس کی وجہ سے 12 افراد کے لقمہ اجل...
مزید تفصیل»
دنیا

اٹلی کے نئے وزیراعظم صدر سے ملاقات کرنے ٹیکسی میں پہنچے

روم: اٹلی کے نئے وزیراعظم نے سادگی کی مثال قائم کرتے ہوئے صدر سے ملاقات کے لیے ٹیکسی کے ذریعے پہنچے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال میں ہی وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے والے اطالوی وزیراعظم گوسیپی کونت نے اپنی پہلی سرکاری مصروفیات کا آغاز...
مزید تفصیل»
دنیا

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے سربراہان کی اچانک ملاقات

جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے درمیان دوسری ملاقات میں شمالی کوریا کے جوہری پروگرام اور امریکا سے ہونے والے مذاکرات میں تعطل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید کردیئے گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے جاری بربریت اوراشتعال انگیزی دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہے۔ اب ایک بارپھربھارتی فورسزنے ضلع کپواڑہ میں آپریشن کے دوران 5 نوجوانوں...
مزید تفصیل»
پاکستان

وفاقی بجٹ 19-2018 کو کالعدم قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور: وفاقی بجٹ برائے سال 2019-2018 کو کالعدم قرار دینے کے لئے درخواست سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے دوبارہ دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں قانون دان شفقت محمود چوہان کی وساطت سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی بجٹ...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں شدید گرمی، ہیٹ ویوکی نئی وارننگ جاری

کراچی: شہرقائد میں غیرمعمولی گرمی کی لہرختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اورمحکمہ موسمیات نے ہیٹ ویوکی نئی وارننگ جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں غیرمعمولی شدید گرمی، سمندرہواؤں کی بندش اور بجلی کے طویل لوڈشیڈنگ کے باعث کراچی والوں کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کیلیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق

پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومت اوراپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ہونے والی گفت وشنید نتیجہ خیزثابت ہوئی ہیں۔ حکومت نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

جب تک سندھ کے غیرت مند لوگ زندہ ہیں صوبہ کسی صورت تقسیم نہیں ہوگا، شرجیل میمن

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جب تک سندھ کے غیرت مند لوگ زندہ ہیں سندھ کسی صورت تقسیم نہیں ہوگا۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اگرصاف شفاف انتخابات ہوں گے تو پیپلزپارٹی کلین سوئپ...
مزید تفصیل»
پاکستان

نیب آئینی ادارہ ہے جسے چاہے بلاسکتا ہے، شہباز شریف

مظفر گڑھ: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب آئینی ادارہ ہے جس کو چاہے بلاسکتا ہے۔ مظفرگڑھ میں رجب طیب اردوان اسپتال کے توسیعی منصوبے کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نیب آئینی ادارہ ہے جس کوچاہے بلاسکتا ہے، نیب...
مزید تفصیل»
12