پاکستان

سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیاں دینے کا اعلان

کراچی:  وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے 21 سے 24 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، صوبے بھر میں منگل 21 اگست سے جمعہ 24 اگست تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اڈیالہ جیل میں مریم نواز کو ایئرکنڈیشن فراہم کرنے کی منظوری

لاہور:  محکمہ داخلہ پنجاب نے مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں ایئرکنڈیشن فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں ایئرکنڈیشن فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام نے ڈاکٹرز کی جانب سے مریم...
مزید تفصیل»
پاکستان

عمران خان نے خیبرپختونخوا میں صوبائی کابینہ کی منظوری دے دی

بنی گالہ:  تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا میں دس رکنی حکومتی کابینہ کی منظوری دے دی ہے جس میں ایک خاتون وزیر بھی شامل ہیں۔ بنی گالہ میں ہونے والی طویل مشاورت کے بعد تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دے دی ہے۔ مشاورتی اجلاس میں...
مزید تفصیل»