پاکستان

وزارت پانی و بجلی کا گردشی قرضہ ساڑھے گیارہ سو ارب روپے ہوگیا

اسلام آباد:  وزارت پانی و بجلی کا سرکلر ڈیٹ ساڑھے 11 سو ارب روپے ہو گیا ہے جبکہ سو ارب روپے کے قریب بجلی چوری اور لائن لاسز ہو رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کی پیداوار، جاری منصوبوں اور گردشی قرضوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران...
مزید تفصیل»
ثقافت

زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ میری بیٹی ’نشا‘ ہے، سنی لیون

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ انہیں ان کی بیٹی نشا کے روپ میں زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ ملا ہے۔ حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سنی لیون نے اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت تحفے کے بارے میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

وقت کی قدر کرنے والے لوگ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں، نیلم منیر

لاہور:  اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ جولوگ وقت کی قدرکرتے ہیں، وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں کیونکہ جب وقت بدلتا ہے توپھرسب معاملات راہ راست پر خود بخود آنے لگتے ہیں۔ نیلم منیر نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیکھا جائے تواس وقت فلم انڈسٹری کونیا روپ دینے...
مزید تفصیل»
ثقافت

کپور خاندان کا راج کپور اسٹوڈیو فروخت کرنے کا فیصلہ

ممبئی:  بالی ووڈ انڈسٹری سے وابستہ کپور خاندان نے مشہور راج کپور اسٹوڈیو کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں واقع کپور خاندان کے تاریخی اسٹوڈیو کی فروخت کے حوالے سے راج کپور کے بیٹے اور اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ کچھ...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارت میں پاکستانی آرٹسٹ مدیحہ گوہر کو خراج تحسین

لاہور:  بھارت کے نامور تھیٹر فنکاروں اور سرگرم کارکنوں نے لیجنڈ پاکستانی آرٹسٹ مدیحہ گوہر کو شاندار خراج تحسین کیا ہے۔ بامقصد کہانیوں کے ذریعے تھیٹر کو شعوری میڈیم کے طور پر استعمال کرنے والی پاکستانی تھیٹر کی نامور فنکارہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن مدیحہ گوہر کی یاد...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ‘‘سڑک‘‘ کے سیکوئل کا سہرا سنجے دت کوجاتا ہے، پوجا بھٹ

ممبئی:  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فلمساز پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ سنجے دت کی خواہش پرہی 1991 کی مشہور فلم ’سڑک‘ کا سیکوئل بنانے جارہی ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوجا بھٹ نے اپنی ماضی کی مشہور فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل سے متعلق کہا ہے کہ فلم...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین گیمزہاکی، پاکستان نے ملائیشیا کو 1-4 سے شکست دے دی

جکارتہ:  ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کو 1-4 سے ہرا کر مسلسل چوتھی فتح سمیٹ لی۔ جکارتہ میں جاری ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم چوتھے میچ میں مضبوط حریف ملائیشیا کو ایک کے مقابلے میں 4گول سے ہرا کر ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد عرفان نے 4 اوور میں صرف ایک رن دے کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

باربا ڈوس:  دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کرڈالی اور ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کیریبین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا۔ سینٹ کٹس کے خلاف...
مزید تفصیل»
کھیل

26 قومی کرکٹرز ایبٹ آباد میں شیڈول ٹریننگ کیمپ میں طلب

لاہور:  ایشیا کپ سے قبل 26 قومی کرکٹرز کو ایبٹ آباد میں شیڈول فزیکل ٹریننگ کیمپ میں طلب کر لیا گیا ہے۔ آئندہ ماہ ایشیاکپ کا آغاز 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا، جس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے  تیاریاں شروع کردی ہیں اور 26 قومی کرکٹرز کو...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹی 20 رینکنگ؛ پاکستان کی ٹاپ پوزیشن خطرے سے باہر

دبئی:   ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں پاکستانی پوزیشن بدستور خطرے سے باہر ہے۔ ٹیم رینکنگ میں بھی پاکستان کی ٹاپ پوزیشن فی الحال خطرے سے باہر ہے، گرین شرٹس کو دوسری پوزیشن کی حامل بھارتی ٹیم پر8 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے، آسٹریلیا تیسرے، انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، جنوبی افریقہ چھٹے اور...
مزید تفصیل»