کھیل

آئی پی ایل فکسنگ؛ بی بی مشرا نے راج کندرا کے جھوٹ کا پول کھول دیا

نئی دہلی:  آئی پی ایل فکسنگ کیس کی تحقیقات کرنے والے بی بی مشرا نے ایک بار پھر راجستھان رائلز کے سابق شریک مالک راج کندرا کا پول کھول دیا ہے۔ بی بی مشرا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے خاوند بکی سے نہ صرف رابطے...
مزید تفصیل»
دنیا

داعش خراساں کا امیرفضائی حملے میں مارا گیا، افغانستان کا دعویٰ

کابل: افغانستان نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی حملے میں داعش کا امیر برائے خراساں ابو سعید مارا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) نے فضائی حملے میں داعش خراساں کے امیر ابو سعید اورکزئی المعروف سعد ارہابی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف ایک اور جنسی اسکینڈل سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی کمپنی کی ’ہاؤس کیپر‘ کے معاشقے میں مبتلا تھے جس سے اُن کا ایک بچہ بھی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این اے نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اپنی کمپنی کی ہاؤس کیپر کے ساتھ 2015 میں معاشقہ...
مزید تفصیل»
دنیا

ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

تہران:  ایران کا  لڑاکا طیارہ  گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق لڑاکاطیارہ  ایف -5 عراقی سرحد کے قریب صوبے خوزستان میں فورتھ ملٹری ہوائی اڈے پر لینڈ کرتے ہوئے فنی خرابی کے باعث گرِ کرتباہ ہواجس کے نتیجے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

واشنگٹن: امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے۔ جان مکین نے گزشتہ روزمعالج کو اپنا علاج کرنے سے روک دیا تھا۔ ان کے انتقال پر امریکی کانگریس...
مزید تفصیل»
دنیا

پوپ فرانسس نے پادریوں کے بچوں سے زیادتی کے واقعات پرمعافی مانگ لی

ڈبلن: پوپ فرانسس نے مختلف گرجا گھروں میں پادریوں کی جانب سے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر معافی مانگ لی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے دورے کے دوسرے روز پُرہجوم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ویٹی کن سٹی کے پوپ فرانسس نے پادریوں کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

عہدہ قبول کرنے سے معذرت نہیں کی، بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، نامزد گورنر بلوچستان

اسلام آباد:  ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے کہا ہے کہ انھوں نے  گورنر بلوچستان کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت نہیں کی، میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے اپنے ویڈیو پیغام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عہدہ قبول کرنے سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

کوہاٹ میں بدبخت باپ جوئے میں جوان بیٹی ہار گیا

قمار باز باپ نے جوئے میں جوان بیٹی ہار دی جب کہ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کوہاٹ میں درندہ صفت باپ  جوئے میں اپنے جوان بیٹی ہار گیا۔ تھانہ ریاض شہید کے پولیس حکام کے مطابق واقعے کی رپورٹ نوجوان بچی کی ماں نے دی اور تھانے میں باپ...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم سے آر ٹی ایس کی ناکامی پر تکنیکی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد:  سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان کو آر ٹی ایس کی ناکامی پر تکنیکی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان سے الیکشن نتائج کے ترسیلی نظام (آر ٹی ایس) کی ناکامی پر ٹیکنیکل...
مزید تفصیل»
پاکستان

اڈیالہ جیل؛ نوجوان وارڈر سے جنسی زیادتی کے الزام میں اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ معطل

راولپنڈی:  اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس معظم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر نوجوان جیل وارڈر سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی جس پر دونوں ملزمان کو معطل کردیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل معظم علی نے اپنے ساتھی وارڈر بلال کے ساتھ مل کر نوجوان...
مزید تفصیل»